Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

موجودہ صوبائی حکومت بلوچستان میں ریوینو بڑھانے کیلئے اقدامات اْٹھا رہی ہے،لیاقت شاہوانی

کو ئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت بلوچستان میں ریوینو بڑھانے کیلئے اقدامات اْٹھا رہی ہے،اس سلسلے میں بلوچستان ریوینو اتھارٹی کی کارکردگی میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی ہے،بلوچستان ریوینو اتھارٹی نے…

سینیٹ کی سب قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز کا گوادر پورٹ پر اجلاس

کوئٹہ: سینیٹ کی سب قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز کا گوادر پورٹ پر اجلاس ہوا،اجلاس کی صدارت قائمہ کمیٹی کے کنوینیئر سینیٹر کہدہ بابر بلوچ نے کی۔ اجلاس میں سینیٹر کہدہ محمد اکرم بلوچ سمیت چیف کلیکٹر کسٹم، فائنانس اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ…

پائیدار اور مستقل زراعت کے فروغ کے لئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ،صوبائی وزیر زراعت

کو ئٹہ: صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہاہے کہ صوبے میں پائیدار اور مستقل زراعت کے فروغ کے لئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے جن سے صوبے سے غربت اور غذائی کمی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ معاشی ترقی میں بہتری آئے گی اور مستحکم…

ڈاکٹرز و دیگر سٹاف اپنے فرائض پابندی سے سرانجام دیں بصورت دیگر انکے خلاف سخت محکمہ کارروائی عمل میں…

ہرنائی:  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای اینڈواسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ضلع ہرنائی میں ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف کی غفلت و لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ڈاکٹرز و دیگر سٹاف اپنے فرائض پابندی سے سرانجام…

وزیراعظم باعزت طورپر استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں بصورت دیگر عوام کی طاقت سے انہیں گھر بھیجاجائے…

کو ئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے مطالبہ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان باعزت طورپر استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں بصورت دیگر عوام کی طاقت سے انہیں گھر بھیجاجائے گا،جمعیت کے زیراہتمام 27اکتوبر کو…

احتساب عدا لت نے آصف علی زرداری کو جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد :  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکاونٹس کیس کے ملزم آصف علی زرداری کو بیماری کے باعث اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، پیر کے روز جعلی بینک اکاونٹس کیس میں آصف زرداری…

چاغی میں ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار شہید

چاغی: چاغی کے علاقے اسماعیلی لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے 2 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے،چاغی کے علاقے اسماعیلی لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی مزدا ٹرک سے ٹکرا نے کے با عث…

میرپورماتھیلواسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

گھوٹکی : صوبہ سندھ کے علاقے میرپور ماتھیلو اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، متاثرہ ٹریک سے بوگیاں ہٹانے کا کام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا،تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں…

رضا ربانی نے سفارتی محاذ پر بھارتی سیاستدان کو شکست دے دی

اسلام آباد:  بھارتی امیدوار ششی تھرور کے مقابلے میں سینیٹر رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہو گئے، تفصیلات کے مطا بق شیری رحمن کمیٹی برائے پائیدار ترقی، جاوید عباسی ڈرافٹنگ کمیٹی کے رکن منتخب ہو ئے ،بھارتی وفد…

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ بہت اچھا رہے گا، شہزادہ ولیم مستقبل کے کنگ ہیں اور نوجوان نسل کے ترجمان…

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظا ہر کی ہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ بہت اچھا رہے گا، شہزادہ ولیم مستقبل کے کنگ ہیں اور نوجوان نسل کے ترجمان ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کے روز کہا کہ برطانوی شاہی