Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لاہور،جہاز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد برڈ شوٹر حرکت میں آگئے
لا ہو ر : لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا ئے جانے کے بعد سول ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے برڈ شوٹر کو پرندوں کو ہٹانے کی ہدایت کر دی،ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور کے
سیالکوٹ میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ورثا کی جانب سے شدید احتجاج، واقعے کا مقدمہ درج
سیالکوٹ : سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے 8 سالہ بچے کی لاش کھیتوں سے مل گئی،ابتدائی تفتیش میں بچے کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے ہیں،تحصیل ڈسکہ کے علاقے جسروالہ میں تیسری جماعت کا طالب علم دو روز
پنجاب، 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکار
لا ہو ر : محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 131 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 115 مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے، مختلف اسپتالوں میں 8 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے،محکمہ صحت پنجاب کی جاری کردہ
حکومت نے ملک کوموجودہ گھمبیر مسائل سے نکالنے کیلئے سخت فیصلے کئے ہیں
اسلام آباد : وفاقی وزیر پارلیمانی امور سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کوموجودہ گھمبیر مسائل سے نکالنے کیلئے سخت فیصلے کئے ہیں، انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی معیشت آئندہ چند ماہ میں مثبت…
اسلام آ با د ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کا…
اسلام آباد: اسلام آ با د ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کا حکم دے دیا، پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست پر احکامات جاری کیے اور عدالت نے اپنے حکم میں کہا…
روسی صدر کا دورہ سعودی عرب تاریخی ہے ، سعودی وزیر خارجہ
ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ سعودی عرب کو تاریخی قرار دیا ہے، پیوٹن دورہ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب ا مارات جائیں گے جہاں وہ خلیجی ممالک کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے…
بھارت،75 سالہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان میں 75 سالہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 75 سالہ خاتون نے آی وی ایف کے ذریعے بچی کو جنم دیا ہے تاہم بچی کا وزن انتہائی کم ہے جس کے باعث اسے پیدائشی بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ…
امریکا کا ترکی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: شام میں جاری ترک فوجی آپریشن کے تناظر میں امریکی حکام نے ترکی پر پابندی عائد کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ترکی پر اقتصادی پابندیاں رواں ہفتے عائد کیے جانے کا امکان ہے، جس کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق…
دشمن دوست بن گئے، ترکی کے خلاف کرد جنگجو اور شامی فوج کا عسکری اتحاد
تل ابیض: ترک فوج کی شام میں کرد کے زیر تسلط علاقوں میں فوجی کارروائی کے جواب میں ایک دوسرے کے سخت مخالف شامی فوج اور کرد جنگجووں نے عسکری اتحاد بنالیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی ایک…
مودی سرکار بھارت اور مسلم قوم کیلئے خطرہ قرار
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹیجو نے ایک بار پھر مودی سرکار کو بھارت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔مارکنڈے کاٹیجو کا کہنا ہے کہ خطرناک طوفان بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے مگر بھارتی عوام کی آنکھیں اور کان بند ہیں۔انہوں نے…
