Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مقبوضہ کشمیر، خصوصی حیثیت جلد بحال ہو جائیگی، کشمیری رہنما کا دعویٰ
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور نیشنل کانفرنس کے رہنما جسٹس ریٹائرڈ حسنین مسعودی کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ جلد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردے گی،بھارتی سپریم کورٹ صدارتی آرڈیننس کو منسوخ کر دے گی،بھارت…
آن لائن انتہا پسندی کا خاتمہ، نیوزی لینڈ کاخصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ
ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آن لائن انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے تفتیش کاروں کی ایک ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ داخلہ، تحقیقاتی، فرانزک اور انٹیلی جنس لحاظ سے 17 ماہرین منتخب کرے گا تاکہ آن لائن پرتشدد مواد کو…
7رکنی قومی ٹیم ایشین ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 19اکتوبر کو یت روانہ ہوگی
اسلام آباد : پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز ارحمن نے کہا ہے کہ7 رکنی قومی ٹیم ایشین ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 19اکتوبر کو کویت روانہ ہوگی۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین ٹین پن…
سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم(آج) نیپال روانہ ہوگی
اسلام آباد : سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے 13رکنی قومی جونیئر ٹیم (آج) منگل کو کراچی سے نیپال روانہ ہوگی، چیمپیئن شپ 18 سے 22 اکتوبر تک کھٹمنڈو نیپال میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان، میزبان نیپال، سری لنکا،…
ماحوراوررابعہ کے بعدوالد نےبھی میڈل جیت لیا
کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی 2 باصلاحیت بہنوں ماحور اوررابعہ شہزاد کے بعد ان کے والد نے بھی ملک کیلئے ایک اور میڈل حاصل کرلیا۔ محمد شہزاد نے اوپن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں برونزمیڈل جیتا۔کارڈف میں ہونے والی ویلش اوپن چیمپئن شپ میں سلور…
مینز ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر کا آغاز 18اکتوبر سے ہوگا
ابوظہبی: آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر 2019کا آغاز 18اکتوبر سے یو اے ای میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 14ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں سکاٹ لینڈ، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، نمیبیا، سنگاپور،…
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی68ویں برسی (کل) منائی جائے گی
شیخوپورہ: پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی68ویں برسی (کل) بد ھ کے ر وز منائی جائے گی، لیاقت علی خان کو 16اکتوبر 1951 کو راولپنڈی کے کمپنی باغ ( لیاقت باغ )میں شہید کر دیا گیا تھا۔نواب زادہ لیاقت علی خان کی برسی کے سلسلے…
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آ با د : راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔ پیر کی صبح نوشہرہ، چترال، سوات، ہری پور، بنوں،…
شہباز شریف کا کمر درد انتہائی عقلمند ہے، ہمیشہ وقت پر ہوتا ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کمر درد انتہائی عقلمند ہے جو ہمیشہ وقت کے مطابق ہوتا ہے۔ ایک بیان میں جے یو آئی ف کے…
پاکستان ایران سے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم
تہران: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران سے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات…
