Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کم معاوضوں پر تنازع،بنگلہ دیشی کرکٹرز نے بورڈ کے خلاف بغاوت کردی
ڈھاکہ: بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات میں بہتری تک مستقبل قریب میں کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ملک میں کرکٹ کے نظام اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فرنچائز کے ماڈل کے سلسلے…
سرفراز کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش
کراچی: سرفراز احمدکو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار دا پیش کردی گئی۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ اس معاملے پروزیراعظم کو خط لکھ کر احتجاج کریں گے۔کراچی میں سرفرازاحمد کو قومی کرکٹ ٹیم کی…
شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کاکپتان بننانا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
کراچی : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ شعیب ملک کو ٹی20 ورلڈ کپ تک ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا کپتان بنایا جاتا تو میری خیال میں وہ زیادہ بہتر انتخاب ہو سکتے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز کو کپتانی کے تینوں فارمیٹس سے ہٹانے…
سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں لیا گیا،ثقلین مشتاق
اسلام آباد(: سابق کپتان جاوید میانداد اور معین خان کے بعد سابق مایہ ناز آف اسپنر ثقلین مشتاق بھی پاکستان کرکٹ بورڈ جانب سے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف بول پڑے۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرفراز…
جنوبی افریقہ کو آخری ٹیسٹ میں بھی اننگز اور 202رنز سے شکست،بھارت نے سیریز میں کلین سوئپ کردیا
رانچی: بھارت نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور 202رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا، بھارتی بائولرز کی عمدہ بائولنگ کی بدولت جنوبی افریقن ٹیم فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 133رنز پر ڈھیر ہوگئی…
وقار یونس نے ٹی 20کرکٹ میں یارکرز کو اہم ہتھیار قرار دیدیا
فیصل آباد: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے ٹی 20 کرکٹ میں یارکرز کو اہم ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بولرز کے لیے رنز کا سیلاب روکنا آسان نہیں رہا۔پی سی بی کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں وقار یونس نے کہا کہ جدید کرکٹ میں…
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز،قومی ٹیم کا کیمپ نہیں لگایا جائیگا
لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیمپ نہیں لگایا جائے گا بلکہ منتخب کرکٹرز قومی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کرکٹرز کو خصوصی مشقیں کروانے…
وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے آئین میں ترمیم اور نئے تنظیمی ڈھانچے کی باضابطہ منظوری دیدی، نوٹیفکیشن…
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پارٹی آئین میں ترمیم اور نئے تنظیمی ڈھانچے کی باضابطہ منظوری دے دی ،وزیراعظم کی منظوری سے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں انہوںنے کہا ہے
اثاثہ جات کیس، پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید پندرہ روز کی توسیع
سکھر: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع کرتے ہوئے 4 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم د یدیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے رہنما…
بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، شہری آبادی پر حملہ نہایت قابل مذمت فعل ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیرخارجہ شاہ محمود…
