Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت پاکستان میں داخلی انتشارکیلئے کچھ قوتوں کوآگے کرنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی سیزفائرکی خلاف ورزی کے پیچھے بدامنی ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر پر ان کا بیانیہ پٹ گیا ہے،27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے اس سے بھارت پرمزید دبا وبڑھے گا، پاکستان اپنا دفاع…
وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی منصوبوں پر فنڈز کی فراہمی جاری ہے، کراچی میں عوام اور ان کے املاک کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔پیر کو وزیراعظم عمران خان سے…
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے
مولانا کے دھرنے سے قبل گرفتاریاں شروع،وفاقی پولیس نے آزادی مارچ کیلئے بینرز لگانیوا لے دو افراد کو…
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے آزادی مارچ کے لیے بینرز لگانے وا لے دو افراد کو گرفتار کر کے بینرز بر آمد کر لییپولیس حکام کے مطابق دو ملزمان مولانا شفیق الرحمن اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتا کر کے بینرز بر آمد کر لیے…
(ن) لیگ کی پی ایم ڈی سی ختم کرنے کی مذمت ، نیا آرڈیننس مسترد کردیا
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا آرڈیننس مسترد کردیانالائق، نااہل، چور اور جھوٹی حکومت ڈائیورٹ اینڈ رول پر چل رہی ہے، اتوار کے دن چوروں کی طرح…
میانوالی، ٹریلر اور ایمبولینس میں تصادم، 9 افراد جاں بحق
میانوالی: میانوالی میں ٹریلر اور ایمبولینس میں تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے قریب ملتان روڈ ہیڈپکا کے قریب ایمبولینس اور ٹریلر میں تصادم ہوا، حادثے کے بعد ایمبولینس
لاہور ہائیکورٹ میںفضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف دائر درخواست(آج) سماعت کیلئے مقرر
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میںمولانافضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ آئینی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نے دائر کی۔جسٹس امیر بھٹی (آج)منگل کو مولانا فضل الرحمان کا مارچ روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کریں گے۔…
کامیاب جوان پروگرام کی زبردست پذیرائی، 72 گھنٹوں میں 1لاکھ 90 ہزار درخواستیں موصول
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں نے کامیاب جوان پروگرام کا زبردست خیرمقدم کیا ہے، جدید نظام کے تحت نوجوان گھر بیٹھے 5 منٹ میں اپلائی کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کو…
سولر پینلز انرجی میں پاکستان کا مستقبل ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سولر پینلز انرجی میں پاکستان کا مستقبل ہے، ایک نہیں 3 کمپنیاں پاکستان میں یونٹس لگانے پر تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چائنہ…
ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج، تعداد34ہزار سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 135 مریض مختلف اسپتالوں میں لائے گئے ہیں جس سے…
