Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس،پرانے دھرنے کیسز نمٹے نہیں،نیا دھرنا بھی آرہا ہے،جج اے ٹی سی

اسلام آباد:  اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجا جواد عباس نے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے اب سب سے زیادہ مصروف جج میں اورشارخ ارجمند ہونے والے ہیں،ان کیسز کو جلد نمٹا لیں،اگلا دھرنا بھی آرہا…

صوبائی وزیر اطلاعات کے ماموں کی نماز جنازہ ادا، اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

لاہور:  صوبائی وزیر اطلاعات،صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کے ماموں کی نماز جنازہ ادا، اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق سمن آباد میں چودھری ریاض مرحوم کی نماز جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال ،سیکرٹری اطلاعات…

بھارت نے یاتریوں کے لیے20 ڈالر سروس چارجز ادائیگی کی شرط مان لی

لاہور:  کرتار پور راہداری منصوبے کو کھولنے کے حوالے سے بھارت نے پاکستانی مسودے پر اتفاق کرلیا ‘بھارت نے یاتریوں کے لیے20 ڈالر سروس چارجز ادائیگی کی شرط مان لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے چند روز قبل مسودہ بھارت کے حوالے کیا تھا جس میں…

مولانا فضل الرحمن نے اب تک دھرنے یا نہ دینے کا فیصلہ نہیں کیا ،رہبر کمیٹی کو خود رہبری کی ضرورت ہے ‘…

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پوری قوم 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منائے گی‘ مولانا فضل الرحمن نے اب تک فیصلہ نہیں کیا کہ وہ دھرنا دیں گے یا جلسہ کریں گے‘رہبر کمیٹی کو خود…

صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی آئندہ سال شکار کی غرض سے خاران آمد متوقع

واشک/ خاران : صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا آئندہ سال شکار کی غرض سے خاران آمد متوقع ہے جسکے لیئے تیاریوں کا آغاز کر دی گئی ہے اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے احمد عطاء بلوچ کو نمائندہ خاص مقرر کرکے تعیناتی عمل…

جامعہ بلوچستان ،وائس چانسلر سمیت واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ،بانو ارباب

سبی: بلوچستان نیشنل پارٹی سبی خواتین ونگ کی سیکرٹری بانو ارباب نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے واقعہ نے بلوچستان یونیورسٹی کی نااہل انتظامیہ کے کالے کرتوں کو عیاں کردیا ہے ،وائس چانسلرکو سمیت واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا…

برقی تنصیبات اورلائنوںکی ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں (آج) بجلی معطل رہے گی ، کیسکو

کو ئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اورلائنوںکی ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں 22اکتوبرکومری آبادگرڈاسٹیشن کے سید آباداور کانسیIو IIفیڈرزسے 12بجے تا سہ پہر3بجے بجلی بندہوگی نیز گلستان، کانک، زہری…

لورالائی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

لورالائی: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 95 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔زلزلے کے باعث شہری…

صوبائی وزیر واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ کی ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلاجواز فائرنگ کی شدید الفاظ

ہرنائی :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلاجواز فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کی جانب سے بھرپورجواب دینے پرخراج تحسین پیش کرتا ہوں ،…

جاپان میں موٹر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک مارکوئز نے جیت لیا

ٹوکیو: جاپان میں موٹر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک مارکوئز نے جیت لیا، بے قابو رائیڈرز کے ڈی ٹریک ہونے سے ریس سنسنی خیز ہو گئی۔موٹیگی کے موٹو جی پی ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈرز پرجوش نظر آئے، تیز رفتاری، سپیڈ پر کنٹرول اور مہارت کے ساتھ موڑ…