Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
یورپین اوپن ٹائٹل جیتنے کے بعد اینڈی مرے جذباتی، خوشی سے آنسو چھلک پڑے
لندن: ٹینس کورٹ پر انجری سے نجات کے بعد حریف کو مات دینے والے اینڈی مرے جذباتی ہو گئے، یورپیئن اوپن ٹائٹل جیتنے کے بعد برطانوی ٹینس سٹار کے خوشی سے آنسو چھلک پڑے۔یورپین اوپن ٹینس کا ٹائٹل مقابلہ، کمر کی انجری اور سرجری کے بعد اینڈی مرے کا…
ریہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں رن آئوٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
رانچی: بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی رن آئوٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔اپنے 61 ٹیسٹ میچز کے دوران اجنکیا راہنے نے مختلف ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ اب تک 200 شراکتیں بنائیں مگر ایک بار نہ خود رن آئوٹ ہوئے اور نہ ہی…
ڈین ایلجر کو بھارتی کھانوں پراعتراض مہنگا پڑگیا
رانچی: جنوبی افریقی بیٹسمین ڈین ایلجر کو بھارتی ہوٹلوں اور کھانوں پر اعتراض مہنگا پڑگیا۔ڈین ایلجر کا کہنا تھا کہ بھارت کے چھوٹے اسٹیشنز پر نا تو معیاری ہوٹل ہیں اور نہ ہی یہاں پر اچھا کھانا کھانے کو ملتا ہے، جس پر مقامی شائقین نے ان پر…
پی سی بی کابابراعظم کیلئے ماہر مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے پر وفیشنل مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم عام طور پر پریس کانفرنس میں اردو میں بات کرتے ہیں، ورلڈ کپ میں بھی بابر…
مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد
لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست میں موقف…
سرفراز کے لیے واپسی کے دروازے کھلے ہیں،مصباح الحق
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کے اعلان سے قبل ہی سرفراز کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میڈیا رپورٹس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز کے حوالے سے ان کی پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کے ساتھ…
دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان
لاہور: چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان کردیا ۔قومی ٹی ٹونٹی ٹیم سیریز میں شرکت کیلئے 26 اکتوبر کو سڈنی روانہ ہوگی جبکہ ٹیسٹ اسکواڈقائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ میں شرکت کے…
دوسری جنگ عظیم میں غرق ہونے والا جاپانی بحری بیڑہ مل گیا
ٹوکیو: دوسری عالمی جنگ میں بیٹل آف مڈوے کے دوران ڈوب جانے والے جاپانی جنگی بحری بیڑے کو دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ جاپان کا دوسرا جنگی بحری بیڑہ تھا جسے سمندر کی تہہ میں تلاش کیا گیا ہے۔گہرے سمندر میں کھوج لگانے والے ماہرین اور تاریخ دانوں…
یوگنڈا،44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی
کمپالا: یوگینڈا میں ایک ماں پر 44 بچے پیدا کرنے کے بعد مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مریم نباتنزی نامی خاتون کے 44 بچے ہیں جن میں سے 4 مرتبہ دو جڑواں بچے، 5 مرتبہ 3 جڑواں بچے اور پانچ بار…
لیبیا کے قریب آپریشن،196 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
طرابلس: لیبیائی ساحلی محافظوں کے دو آپریشنوں میں 196 غیر قانونی تارکین وطن بچا لیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیائی ساحلی محافظوں کے دو آپریشنوں میں 196 غیر قانونی تارکین وطن بچا لیے گئے۔بتایا گیا ہے
