Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
روہنگیا پناہ گزین بنگلہ دیشی جزیرے میں منتقل ہونے پر راضی
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں قیام اختیار کرنے والے ہزاروں روہنگیا افراد نے بنگال کے سمندر میں واقعے ایک جزیرے پر منتقل ہونے پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے۔واضح رہے کہ اس جزیرے پر بارہا سیلاب آتے رہتے ہیں۔واضح رہے کہ ڈھاکہ پہلے ہی…
بوسنیا، سرخ خاتون نے اپنی قبر کا کتبہ بھی لال رنگ سے بنوالیا
سراجیوو: بوسنیا کے ایک گائوں میں رہائش پذیر خاتون زوریکا ریبرنک ایک عرصے سے سر سے پیر تک سرخ لباس میں ملبوس رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے گھر کی ہر شے سرخ رنگت کی ہے۔ وہ زندگی بھر سرخ رنگت میں رہنا چاہتی ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے اپنی قبر…
نینسی پلوسی کا ارکان کانگریس کے ہمراہ دورہ اردن، ٹرمپ کی تنقید
واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر اوباما نے شام سے متعلق سرخ لکیر مٹی میں کیوں کھینچی اور پھر اس ضمن میں کچھ نہیں کیا شام کا سارا وقار خاک میں مل گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی…
لبنان ، معاشی بحران، مظاہرین کا شدید احتجاج، حکومت اصلاحات پر تیار
بیروت: لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے معاشی اصلاحاتی پیکج پر رضامندی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق لبنان میں معاشی بحران کے باعث ملک گیر شدید عوامی احتجاج کے بعد وزیراعظم سعد الحریری نے حکومتی اتحادی جماعت کے ساتھ معاشی…
بنگلادیش، توہین آمیز پوسٹ کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق،100 زخمی
ڈھاکا: بنگلا دیش میں فیس بک پر توہین آمیز پوسٹ کے خلاف مظاہرے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ملک کے سب سے بڑے جزیرے بھولا کے علاقے برہان الدین میں پیش آیا جہاں ہزاروں…
ڈزنی کی جادوگرنی کا باکس آفس پر قبضہ
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ملیفیسنٹ: مسٹریس آف ایول کا باکس آفس پر قبضہ‘ ساڑھے 5 ارب روپے سے زائد کا بزنس کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ملیفیسنٹ کے اس سیکوئل میں بھی انجلینا جولی نے مرکزی کردار نبھایا ہے، مسٹرس آف ایول میں ملیفیسنٹ کو سامنا…
علی ظفر کا اب پشتو زبان میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار
کراچی: معروف گلوکار علی ظفر نے بلوچی زبان کے بعد پشتو زبان میں بھی گیت گانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔گلوکار علی ظفر نے حال میں بلوچستان کی12 سالہ گلوکارہ کے ساتھ لیلیٰ او لیلیٰ گانا گایا تھا جسے بہت سراہا گیا۔ اب علی ظفر نے اپنی ٹویٹ میں…
گلوکارہ صنم ماروی کا اپنے شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام
لاہور : معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے شوہر پر اپنی پڑوسن سابق ماڈل نائرہ کے ساتھ تعلقات کا الزام عائد کردیا۔ گلوکارہ صنم ماروی نے لاہور میں اپنے گھر کے سامنے رہنے والی سابق ماڈل نائرہ کے گھر میں گھس کر طوفان برپا کردیا، ان کا کہنا تھا کہ…
راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم25اکتوبر کو سعودی عرب میں پرفارم کریں گے
ریاض : پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ستارے استاد راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور ریاض سیزن کے سربراہ ڈاکٹر ترکی آل شیخ نے سماجی…
اسپنی روڈ پاک ترک سکول کے قریب موٹرسائیکل میں بم دھماکہ
کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
دھماکے کے بعد پولیس ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے…
