Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان یونیورسٹی میں خفیہ ویڈیوز اسکینڈل کے خلاف بی این پی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
دالبندین: بلوچستان یونیورسٹی میں خفیہ ویڈیوز اسکینڈل کے خلاف بی این پی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے بلوچستان یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کے واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اتوار کو بلوچستان یونیورسٹی میں خفیہ ویڈیوز…
کوئٹہ ،آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹ قبول نہیں کرینگے، مولانا حافظ حمداللہ
کوئٹہ: رہنما محافظ ختم نبوت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا کہ آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹ قبول نہیں کرینگے یوٹرن ہماری روایات میں نہیں حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرکے ہی دم لینگے ۔اتوار کو ان خیالات کااظہار جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما محافظ…
چاغی ،ایرانی تیل کی بندش سے ہزاروں گھروں کے چولہے بجھ گئے
چاغی: ایرانی تیل کی بندش سے ہزاروں گھروں کے چولہے بجھ گئے،حادثات و واقعات قدرتی طور پر رونما ہوتے ہیں،ہزاروں افراد بے روزگار ہونے سے علاقے پرمنفی اثرات مرتب کریگی، ہزاروں افراد کی معاشی قتل عام کسی صورت قبول نہیں بلوچستان حکومت ایرانی تیل…
آزادی مارچ، جے یو آئی نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات منسوخ کر دیئے
اسلام آباد: آزادی مارچ کے معاملے پر حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن سے مشاورت کے بعد مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو دے دیا۔بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل…
موجودہ حالات میں احتجاجی سیاست کا کوئی جواز نہیں، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں احتجاجی سیاست کا کوئی جواز نہیں ہے، یہ وقت قوم کو یکجا کرنے کا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا…
بھارتی اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں،ہم وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں پر ردعمل دیتے ہوئے…
بھارت کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 9 انڈین فوجی ہلاک، متعدد زخمی، بھارتی…
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے ایل او سی کے تین سیکٹرز پربلا اشتعال سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی،پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیا ، پاک فوج کی جوابی کاروائی میں 9بھارتی فوج ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ، فائرنگ کے تبادلے میں…
کوئی دھمکی، گالی اور دھونس اپوزیشن کو نااہل وزیراعظم کے استعفی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی،مریم…
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق اور نااہل وزیراعظم سیاسی، معاشی اور قومی امور سنبھالے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں،کوئی دھمکی، گالی اور دھونس اپوزیشن کو نااہل وزیراعظم کے استعفی کے مطالبے سے پیچھے…
جو دِکھتا ہے وہی بکتا ہے، لوگ بھی اسی کلیے پر چل رہے ہیں، شہریار آفریدی
اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ہم کسی کا حق نہیں ماریں تو کوئی بھی ہمیں کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔ مینٹل ہیلتھ آگاہی سے متعلق منعقد کئے گئے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کا…
پاکستان میں امن کی بحالی کا سہرا جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے، سابق برطانوی جنرل
لندن: برطانوی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ شا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور امن بحال ہو چکا، اس کا سہرا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے،جنرل باجوہ پاکستان کی ترقی اور سیکیورٹی کی سوچ رکھتے ہیں،برطانوی شاہی جوڑے کے…
