Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کرتار پور راہداری کا کام اپنے آخری مرحلہ میں،9 نومبر کو کھول دیں گے ، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے ، کرتار پور راہداری کا کام اپنے آخری مرحلہ میں ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت اور دوسرے ملکوں سے سکھ دنیا کے سب سے…
حکومت کو احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں، دھرنا دینا آسان نہیں ہوتا،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ حکومت کو احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں، دھرنا دینا آسان نہیں ہوتا،نئے انتخابات کامطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے،تحریک انصاف نے جمہوریت کے حسن کے مطابق احتجاج کیا تھا، ،حکومت کوقومی…
ڈیرہ غازی خان، انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹر ڈیزل بہہ گیا، ڈرائیور اور ہیلپر زخمی
ڈ ی جی خان : ڈی جی خان کی حدود میں انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس سے 40 ہزار لٹر ڈیزل بہہ گیا، حادثے میں ڈرائیور اور ہیلپر زخمی ہو گئے۔ڈیزل سے بھرے ٹینکر کو حادثہ کوٹ چھٹہ کے قریب پیش آیا جب ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب ٹینکر الٹ گیا،…
ملک بھر میں چہلم امام حسین عقیدت و احترام سے منایا گیا
اسلام آباد/لاہور/کراچی /پشاور: ملک بھر میں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین اور دیگر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے چہلم روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں مجالس کا اہتمام کیا گیا جبکہ…
آزادی مارچ پر مشاورت، جے یو آئی کی مجلس شوری کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلب
لاہور: مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوری کا اہم اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کرلیا، آزادی مارچ پر مشاورت ہو گی۔جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کے حوالے سے حتمی تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا، پارٹی قیادت نے اس حوالے سے 24 اکتوبر کو اجلاس طلب…
سندھ کے کونے کونے سے ایک ہی آواز آ ر ہی ہے، گڈ بائے پی پی، خرم شیر زمان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں پی پی کی بتدریج مقبولیت، نشستیں کم ہوتی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ پی پی کو لاڑکانہ سے شکست دے کران کاخواب…
پاکستانی معیشت مستحکم ہے ، امریکی سرمایہ کار پاکستان آ کر کاروبار کو وسیع کریں،مشیر خزانہ
واشنگٹن: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت مستحکم ہے اور درست سمت میں بڑھ رہی ہے، امریکی سرمایہ کار پاکستان آئیں اور کاروبار کو وسیع کریں،دو بڑے خساروں پر قابو پا لیا ہے، تین ماہ میں اسٹیٹ بینک سے کوئی قرض نہیں لیا گیا۔امریکی…
کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل، سکھوں کی رجسٹریشن شروع
لاہور: کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا، تمام عمارتیں مکمل ہو گئیں ،کرتار پور کیمپلکس کو بجلی فراہم کر دی گئی، بابا گرونانک کے پانچ سو پچاس ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھوں کی رجسٹریشن بھی شروع ہو گئی۔10 ایکڑ…
حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں، اسلام آباد پرسکون ہے، نورالحق قادری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں، اسلام آباد پرسکون ہے، جو بد نظمی پھیلائے گا اس سے اسی طرح نمٹا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا…
مسئلہ کشمیر علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، مسعود خان
لندن: صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، عالمی برادری کشمیر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے۔تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں…
