Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی مذموم عزائم خاک میں مل گئے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی مذموم عزائم خاک میں مل گئے،ایف اے ٹی ایف کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے موجودہ حکومت کے اقدامات…

ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی جاں بحق،ایک زخمی

انقرہ:  شام میں دریائے فرات کے شمالی علاقے تل ابیض میں کرد جنگجووں کی فائرنگ سے ترک فوج کا ایک سپاہی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ثالثی میں ہونے والے امن معاہدے کے باوجود تل ابیض اور راس العین…

سنگاپور ائیر لائنز کی مسافروں کو ہوٹل نما کمرہ فراہم کرنے کی پیشکش

سنگاپور:  دنیا کی معروف اور بہترین ائیر لائنز صارفین کو آرام دہ اور پر سکون سفر مہیا کرنے کے لیے جدید سے جدید تر سہولیات مہیا کرنے لیے ہمیشہ کوشاں رہتی ہیں،سنگاپور ائیر لائنز جس کا شمار دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں کیا جاتا ہے، یہ…

فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 49 ویں ہفتے بھی مظاہرہ، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

پیرس :  فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے انچاسویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یلوجیکٹ تحریک کے کارکنوں نے مسلسل…

بھارت میں طلبا کو نقل سے روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

بنگلور:  بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو میں طلبا کو نقل کرنے سے روکنے کے لیے سر پر گتے پہنا کر امتحان لیا گیا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے کیے جا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے بنگلورو کی ایک یونیورسٹی میں طلبا کو نقل سے…

سات سو سے زائد امریکی فو جی شام سے عراق منتقل

واشنگٹن:  امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ موجودہ منصوبے کے مطابق شام سے نکلنے والے امریکی فوجی مغربی عراق میں تعینات کیے جائیں گے۔ ڈیفنس سیکرٹری کے مطابق مغربی عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ ایسپر نے مشرق وسطی…

امریکی صدر نے جی سیون کی میزبانی سے یو ٹرن لے لیا

واشنگٹن :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلی جی سیون سمٹ کا انعقاد ریاست فلوریڈا میں اپنے ایک ذاتی گالف کلب میں کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم بد عنوانی کے الزامات کے بعد اب انہوں نے اپنا یہ فیصلہ بدل لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں لکھا…

روہت شرما کی رانچی ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری

رانچی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روہیت شرما نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری داغ دی، جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روہیت شرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 212رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 6چھکے اور 28چوکے…

ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر، کینیڈا نے جرسی اور پاپوا نیو گنی نے نمیبیا کو ہرا دیا

دبئی: آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر میں کینیڈا نے جرسی اور پاپوا نیو گنی نے نمیبیا کو شکست دے دی۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دسویں میچ میں پاپوا نیو گنی نے نمیبیا کو بآسانی 81رنز سے شکست دی، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے…

فہمیدہ مرزا پاکستان اور آزربائجان درمیان کھیلوں کے شعبہ میں باہمی معاہدہ یاداشت پر دستخط کرنے کیلئے…

اسلام آباد : وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پاکستان اور آزربائجان دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے شعبہ میں ترقی کے لئے باہمی معاہدہ یاداشت پر دستخط کرنے کے لئے باکو پہنچ گئیں ہیں۔ ایئرپورٹ پر آزربائجان کے وزیر یوتھ سپورٹس…