Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی، کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا احتجاجی مظاہرہ
کراچی: کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کے مداح جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ان کی رہائشگاہ کے باہر جمع…
رانچی ٹیسٹ،بھارت نے پہلی اننگز9وکٹوں کے نقصان پر497رنز پر ڈکلیئر کردی ،جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار
رانچی: بھارت نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں9وکٹوں کے نقصان پر497رنز پر ڈکلیئر کردی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کا آغاز ایک بار پھر مایوس کن رہا اور9رنز پر دونوں اوپنر پویلین لوٹ گئے۔ڈین ایلگرصفر اور ڈی کاک4رنز بنا کر آئوٹ…
ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے تاحال کوئی گرین سگنل نہیں ملا،ترجمان پی سی بی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں تاہم ان کی جانب سے ابھی تک کوئی گرین سگنل نہیں ملا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز سے…
مذاکرات کے معاملے کو اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے‘ حافظ حسین احمد
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے جمعیت علمائے اسلام جیسی مذہبی ، سیاسی جماعت پر پابندی کی حماقت کی تو اس کے خمیازہ ان کو بھگتنا ہوگا، دراصل ہمارے آزادی مارچ کے…
اب سرکاری کالجز میں صحت کے متعلق خصوصی تعلیم بھی دی جائے گی
لاہور: اب سرکاری کالجز میں صحت کے متعلق خصوصی تعلیم بھی دی جائے گی، پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں 36 وبائی امراض کے متعلق آگاہی کے لئے خصوصی لیکچر دینے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ڈی پی آئی کالجز کو سرکاری کالجز…
چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار…
کو ئٹہ 19اکتو بر :چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار بغیرچیک پیٹرول سے بھری ہو ئی گاڑیوں کی چلنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسمگل شدہ پٹرول وڈیزل پر س چیکنگ کی ہدایت کی گئی…
جامعہ بلوچستان کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ واضحکیا ہے کہ یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو…
کوئٹہ:(19اکتوبر2019) جامعہ بلوچستان کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ واضحکیا ہے کہ یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو کسی بھی صورت خراب کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی اور کچھ عناصر احتجاج کے آڑ میں جامعہ کے تعلیمی سرگرمیوں پر…
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کی توسیع کا منصوبہ منظور کر لیا ہے اور کوئٹہ…
کوئٹہ19 اکتوبر:ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کی توسیع کا منصوبہ منظور کر لیا ہے اور کوئٹہ کراچی اور چمن شاہراہ کو دو رویہ کرنے کا کام جلد شروع کریں گے،موجودہ صوبائی…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے موجودہ…
کو ئٹہ 19اکتو بر :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے موجودہ حکومت موثر اقدامات اٹھا رہی ہیں سیکورٹی فورسز کی قابل فخر کارکردگی پر محب وطن عوام کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے تاہم ترقی…
گورنر بلوچستان لان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے بوائز اور گرلز میں موجود صحت و صفائی کی…
کوئٹہ19 اکتوبر:گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے بوائز اور گرلز میں موجود صحت و صفائی کی صورتحال عملے کی غیرحاضری انتظامی امور کے نقاص اور کھانے پینے کی اشیاء کی ناقص صورتحال پر عدم…
