Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سعودی وزیر خارجہ برطرف،فیصل بن فرحان السعود نئے وزیر خارجہ مقرر

ریاض:  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خارجہ اور ٹرانسپورٹ کے وزرا کو تبدیل کرکے بالترتیب فیصل بن فرحان السعود کو نیا وزیر خارجہ جب کہ انجینئر صالح بن نصر کو نیا وزیر ٹرانسپورٹ مقرر کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے عرب میڈیا کے…

افغانستان، القاعدہ کا اہم کمانڈر گرفتار، افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں القاعدہ کا اہم ترین کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی ہے،افغان حکام نے افغانستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخری دہشتگرد کو…

مقبوضہ کشمیر میں مزید کتنے دن پابندیاں برقرار رہیں گی، سپریم کورٹ کامودی سرکارسے استفسار

نئی دہلی: بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مقبوضہ کشمیر میں کتنے دن پابندیاں برقرار رکھنا چاہتے ہیں،اب تو 2ماہ سے زائد عرصہ ہو چلا ہے،آپ قومی مفاد میں پابندیاں عائد کرسکتے ہیں لیکن پھر بھی اس پر نظرثانی کی…

آرنلڈ شوازینگر کی بھارت جانے کی خبروں کی تردید

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار آرنلڈ شوازینگر نے بھارت جانے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کردی۔ آرنلڈ شوازینگر سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ رواں برس نومبر میں بھارتی ریاست مہاراشڑا میں منعقد ہونے والے فٹنس…

شرمیلا فاروقی کی حمزہ اور نیمل کا پیرس میں ہنی مون منانے پر تنقید

کراچی : سابق رکن سندھ اسمبلی اور اداکارہ شرمیلا فاروقی نے حمزہ علی عباسی اور نیمل کے پیرس میں ہنی مون پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں منایا۔چند روز قبل اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور ہنی مون کے لیے…

حریم شاہ اور وینا ملک میں متنازعہ ویڈیو پر لفظی جنگ

اسلام آباد:  دفتر خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو پر حریم شاہ اور وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ دفتر خارجہ کی عمارت کے میٹنگ روم…

رابی پیرزادہ نے مودی پر خود کش حملے کی خواہش والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

اسلام آباد:  گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھارتی وزیراعظم مودی پر مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھانے پر خودکش دھماکے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن کچھ دیر بعد انہوں نے مذکورہ تصویر ڈیلیٹ کردی۔ گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا گیا…

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی افادیت اور اہمیت کو…

کوئٹہ 23اکتوبر :۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی افادیت اور اہمیت کو نظر انداز کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں ہوگی, پبلک اکاؤنٹس کمیٹی دستیاب اعداد و شمار اور حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے…

صوبائی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ سائرہ عطا بلوچ نے کہا کہ حکومت بلوچستان خواتین کی ترقی پر بھرپور انداز…

کوئٹہ 23اکتوبر :۔ صوبائی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ سائرہ عطا بلوچ نے کہا کہ حکومت بلوچستان خواتین کی ترقی پر بھرپور انداز میں اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس امر سے با خوبی آگاہ ہے کہ آبادی کے نصف سے زائد حصّے کی فلاح وبہبود اور ترقی کیلئے تمام…

پاکستان کے سچ نے بھارتی جھوٹ کو دفن کردیا ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سچ نے بھارتی جھوٹ کو دفن کردیا ہے،شہری آبادی اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے سفاک اور بزدل ہیں، عالمی برادری کو تنازعہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں…