Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہم بابر اعظم کے کیرئیر سے کھیلنے جا رہے ہیں،پی ٹی آئی سینیٹرفیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ ہم قومی ٹیم کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے بلے باز بابراعظم کے کیرئیر سے کھیلنے جا رہے ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید کا خیال ہے کہ ماضی میں آسڑیلیا میں پاکستان کی بڑے ناموں کے ساتھ…

جنوبی افریقی کرکٹرزایسوسی ایشن نے بورڈ کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

جوہانسبرگ:  جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن بھی اپنے بورڈ کے خلاف ایکشن میں آگئی۔جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پریمیئر لیگ کے واجبات ادا نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کردیا۔ساتھ افریقہ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ سال…

شاداب خان کا ٹیم سرے کائونٹی سے معاہدہ طے پاگیا

لاہور: پاکستانی نوجوان کرکٹر شاداب خان کا سرے کائونٹی سے کھیلنے کا معاہدہ ہوا ہے۔لیگ اسپنرآئندہ برس سرے کی جانب سے ٹی ٹونٹی بلاسٹ کھیلیں گے، 35ٹی ٹوئنٹی اور 43ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 22 سالہ اسپنر نے ورلڈکپ کے سات…

آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان ، پاکستان گروپ سی میں شامل

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے 19کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پاکستان کو گروپ سی میں رکھا گیا ہے جس میں بنگلہ دیش ،سکاٹ لینڈ اور زمبابوے شامل ہیں۔ دومرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان کی ٹیم آئی سی سی انڈر 19کرکٹ…

بھارت ، مسلم دشمنی اور تنگ نظری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا

نئی دہلی: بھارت میں مسلم دشمنی اور تنگ نظری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا جہاں ڈلیوری بوائے مسلمان ہونے کی بنا پر انتہا پسند ہندو نے آرڈر ہی منسوخ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا مسلم ڈلیوری بوائے جب حیدر آباد دکن میں…

پاکستانی نژادرکن پور کی اقرا خالد دوسری مرتبہ کینیڈا پارلیمنٹ کی رکن منتخب

اوٹاوہ:  کینیڈا میں مقیم رکن پور کے خاندان کی ہونہار لڑکی اقرا خالد کینیڈا میں دوسری بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئیں۔اقرا کے دادا صوفی فقیر محمد نے بتایا کہ اقرا نے 14000 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے بتایا اقرا خالد رکن پور…

لبنان،سڑک کھولنے کے آپریشن کے دوران فوجی اہلکار رو پڑا

بیروت: لبنان کے علاقے کسروان کے مقام پر سڑک کھلتے ہی مظاہرین اور فوجی اہلکار شیر و شکر ہوگے اور مظاہرین نے رونے والے فوجی کو گلے سے لگالیا۔تفصیلات کے مطابق حال میں لبنان میں حکومت کی پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کے خلاف عوام سطح پر مظاہروں کا…

چین نے چاند پر موجود پراسرار مادے کی نئی تصاویر جاری کردی،تصویرمیں گہری رنگت کا مادہ نمایاں

بیجنگ: چند ہفتوں قبل چین نے چاند پر بھیجی جانے والی تحقیقی گاڑی(روور)سے لی گئی بعض تصاویر بھیجی تھی جس میں چاند پر ہلکے نیلے رنگ کی کچھ پراسرار اشیا نظر آرہی تھیں۔ اب اسی شے کی بہتر اور نئی تصاویر لی گئی ہیں۔اگست میں چینی یوٹو دوم گاڑی نے…

لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر پابندی

لندن:  برطانوی حکومت نے کشمیر کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے قبل انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کرنے پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر سیکشن 14 پبلک آرڈر کے تحت پابندی لگائی گئی اور خلاف ورزی کرے…

تھائی لینڈ، بادشاہ نے پولیس جنرل سمیت 6 افسران کو برطرف کر دیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرا لانگ کورن نے انتہائی برے کردار پر ایک خاتون، رائل ہائوس ہولڈ بیورو میں تعینات پولیس کے لیفٹننٹ جنرل سکولکٹ چنترا اور دو شاہی محافظوں سمیت 6 افراد کو ملازمت سے برطرف کر دیا، برطرف افسران پر ذاتی یا دیگر…