Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ کابینہ نے خواجہ سرا وں کیلئے نوکریوں کا کوٹہ مقرر کرنے کی منظوری دیدی
کراچی: سندھ کابینہ نے سرکاری اداروں میں خواجہ سرا وں کیلئے0.5 فیصد نوکریوں کا کوٹہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی جب کہ وزیراعلی سندھ نے خواجہ سرا کمیونٹی کو سرکاری نوکریوں کی درخواست کیلئے کاغذات تیار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سی…
میگا کرپشن وائٹ کالر کیسز کی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب
کراچی: چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ میگاکرپشن وائٹ کالرکیسزکی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، نیب نے احتساب سب کیلئے کی پالیسی بنائی ہے، نیب کراچی کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید…
نواز شریف کی حالت قدرے بہتر، پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 4 میگا یونٹس لگنے سے پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار ہوگئی، میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کی صحت بہتر قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا سروسز ہسپتال لاہور میں…
چوہدری شوگر ملز کیس، مریم نواز یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں2 دن کی توسیع
لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگرملزکیس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں2 دن کی توسیع کرتے ہوئے 25 اکتوبر کو دوبار پیش کرنے کا حکم دے دیا۔چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت لاہور احتساب عدالت کے جج…
تھر میں کوئلے کا دنیا کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے، ڈاکٹر ثمر مبارک
اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمر مبارک نے کہا کہ تھر میں کوئلے کا دنیا کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے، چین میں کول گیس کو ڈیزل میں تبدیل کیا جاتا ہے، امید ہے کہ چینی کمپنیاں تھر آکر کوئلے سے ڈیزل بنانے میں دلچسپی لیں گی۔تفصیلات کے…
ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
ڈی آئی خان: پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی…
بیرسٹر فہد ملک قتل کیس، ملزم راجہ ارشد کی دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد : اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے ملزم راجہ ارشد کی دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی سماعت…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج کر دی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ مجھے بتائیں ہمیں کسی کو کیوں روکنا چاہیے، ہمارے بارے میں بھی بہت کچھ کہاجاتا ہے، ہمارے…
صدر مملکت کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات ،مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال سے آگاہ کیا
ٹوکیو: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے جاپانی وزیراعظم شنزو ابے سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی رکوانے کیلئے کردار ادا کرے۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے 5 روزہ سرکاری دورے…
اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد سومرو کی صدارت میں آبپاشی آبی وسائل اور زمینداروں کو درپیش مسائل کے حل کے…
سبی23اکتوبر:۔ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد سومرو کی صدارت میں آبپاشی آبی وسائل اور زمینداروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیف سینٹری انسپکٹر محمد سلیم تحصیلدار نصیر ترین ایس ڈی او ایریگیشن اسلم لونی میر سلیم مرغزانی و…
