Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ضلعی آفیسران عوام کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہیں…
کوئٹہ 23اکتوبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ضلعی آفیسران عوام کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہیں بریتے اور عوام کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں ۔ ضلع قلا ت کے آفیسران ضلعی ہیڈ کوارٹر میں اپنی موجودگی کو…
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا کہ صوبائی حکومت کوئٹہ شہر کی خو بصور تی پر خصوصی…
کوئٹہ23اکتوبر :۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا کہ صوبائی حکومت کوئٹہ شہر کی خو بصور تی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس کیلئے شہرکی روائتی خو بصورتی بحال کرنے کا منصو بہ بنایا ہے جس سے شہر کی رونقیں دوبارہ بحال ہوں گی ان…
لندن، ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، مشتبہ شخص گرفتار
لندن: برطانوی پولیس نے لندن کے مشرقی علاقے میں واقع انڈسٹریل اسٹیٹ سے 39 افراد کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک بلغاریہ سے روانہ ہوا اور ویلز…
مشرق وسطی کو تباہ کن اسلحہ سے پاک کیا جائے، سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے مشرق وسطی کو تباہ کن اور ایٹمی اسلحہ سے پاک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری خطے کو تباہ کن اور ایٹمی اسلحہ سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قوام متحدہ کے تحت تباہ کن…
افغانستان،جنگ بندی و امن مذاکرات کا اگلا دور چین میں ہوگا، طالبان
کابل: افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی کے سیاسی حل سے متعلق بات چیت کا اگلا دور چین میں ہوگا۔ اطلاعات ہیں کہ آئندہ ہفتے ہونے والی اس ملاقات میں سرکردہ افغان دھڑوں اور شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ چین…
مکہ معظمہ،152غیر قانونی افراد گرفتار
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی اداروں نے السلام محلے میں تفتیشی کارروائی کرتے ہوئے 152 غیر قانونی افراد کو گرفتار کرلیا ہے،گرفتار شدگان میں مرد وخواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں شمیسی سینٹر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں…
یورپی یونین بریگزٹ کی تاریخ بڑھانے پر غور کرے گی
برسلز: یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی تاریخ میں توسیع تجویز کرنے جا رہے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا اصرار رہا ہے کہ ان کا ملک ہر صورت میں اکتیس اکتوبر کویورپی یونین سے علیحدہ ہو جائے…
سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، ڈی این سے سے متعلق نئی ٹیکنالوجی ایجاد،جینیاتی امراض کی 89فیصد درست…
بوسٹبن: اگرچہ اس وقت کرسپر (CRISPR) ٹیکنالوجی کا ہر طرف چرچا ہے لیکن اب جینیاتی ایڈیٹنگ کی ایک نئی تکنیک سامنے آئی ہے جس کی بدولت بہت آسانی سے انسانی جینیاتی نقائص کو 89 فیصد درستی سے دور کیا جاسکتا ہے۔
پیوٹن ،اردگان ملاقات، مذاکرات کے بعد کرد ملیشیا کو مزید 150گھنٹے کی مہلت
سوچی: ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی جس کے بعد روس اور ترکی نے شامی کرد ملیشیا کو سیف زون سے نکلنے کیلئے مزید 150 گھنٹے کی مہلت دے دی،ہیں۔ترک صدر…
افغان امن عمل، یورپ، امریکا کا مشترکہ اعلامیہ، جنگ کے خاتمے پر زور
واشنگٹن: بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں افغان امن عمل پر ہونے والے اجلاس کا امریکا اور یورپ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں جنگ کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے،اجلاس میں یورپی یونین اور امریکا کے خصوصی نمائندے شریک ہوئے، اعلامیے میں…
