Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تیزگام ٹرین کا المناک حادثہ ،سندھ حکومت کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہٹانے کا مطالبہ

کراچی:  سندھ حکومت نے تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے کے بعدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے واقعے پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔جمعرات کو سندھ حکومت نے تیزگام ایکسپریس میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار…

یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دیں گے،مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہمیں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دیں گے،اسلام آباد پہنچنے پر عوامی رائے کا احترام نہ کیا تو آزادی مارچ مزید سخت ہو گا،اسلام آباد میں ہم اپنے…

چھوٹے کسانوں کی سہولت کاری سے غربت کے خاتمے اور معاشی حالات میں بہتری آئے گی،وزیر اعظم

اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے کسانوں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، زرعی پالیسی چھوٹے کسانوں کو سہولت فراہم کرنے میں حکومت کے عزم کی مظہر ہے، چھوٹے کسانوں کی سہولت کاری سے غربت کے…

آئی جی اسلام آباد کا آزادی مارچ کے حوالے سے مختص جگہ کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے حوالے سے مختص جگہ (جلسہ گاہ) کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور جلسے کے منتظمین سے ملاقات کی اس موقع پر آئی جی کو جلسے کے…

ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی دوسرے روز بھی شٹرڈا ون ہڑتال، تمام چھوٹے بڑے بازار اور تجارتی مراکز…

راولپنڈی: ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی دوسرے روز بھی شٹرڈا ون ہڑتال جاری تاہم بعض علاقوں میں بازار کھلے اور کاروبار معمول کے مطابق جاری رہا ۔ بدھ کو کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں تاجر تنظیموں…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور /پشاور:  پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، لکی مروت اور چارسدہ سے بھی مزید ڈاکٹروں نے پولیو کے خاتمے کی کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے استعفے دیدیے ۔پنجاب میں ایم ٹی ایکٹ کے…

نوازشریف کے بیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ، سینیٹرفیصل جاوید

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید نے کہا کہ نوازشریف کے بیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ہے، عدالت کا فیصلہ درست ہے، فیصلے حق میں ہوں تو عدالت اچھی، مخالفت میں آئیں توبری۔بدھ سینیٹرفیصل جاوید نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

لاہور میں آلودگی کی بڑی وجہ سرحد پار کی صورتحال ہے ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی بڑی وجہ سرحد پار کی صورتحال ہے ، بھارت میں فصل کاٹنے کے بعد آگ لگانا بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہے، مودی سرکار ہر معاملے میں ناکام ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی…

لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی اینکرز پر پابندی سے متعلق پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے میڈیا اینکرز کے ٹی وی شوز میں بطور مہمان شرکت پر پابندی کے احکامات پر عمل درآمد سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا اینکرز کے ٹی وی شوز میں بطور مہمان شرکت پر…

رمضان شوگر ملزکیس، احتساب عدالت کا نیب کو شہبازاور حمزہ شریف کیخلاف مکمل ریفرنس دائرکرنے کا حکم

لاہو ر:  احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طبی بنیاد پر حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر مکمل ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب…