Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
انسداد ڈینگی کیلئے مشترکہ کوششوں کے نتائج حوصلہ افزا ہیں، ظفر مرزا
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی پرقومی پالیسی تشکیل دی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت انسداد ڈینگی سے متعلق…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج سہیل ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد: سیشن جج اسلام آباد سہیل ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سہیل ناصر کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عدالت نے سیشن جج سہیل ناصر کو لاہور ہائیکورٹ…
ملک میں یکساں اور معیاری تعلیم کا فروغ عمران خان کا مشن ہے ،فردوس عاشق اعوان
اسلام آبا: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں یکساں اور معیاری تعلیم کا فروغ عمران خان کا مشن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئیمعاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا احساس…
فخر ہے 70سال میں پاکستان کی پہلی خاتون مستقل مندوب تھی،ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں آخری خطاب
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ 70 سال میں پاکستان کی پہلی خاتون مستقل مندوب تھی، امیدہے کہ اگلی خاتون مستقل مندوب کو70 سال انتظارنہیں کرناپڑے گا، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اورپابندیوں نے کشمیری…
نیب افسران ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کو اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہیں، چیئرمین نیب
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کی اولین ترجیح ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے، نیب نے گزشتہ 23ماہ میں قوم کے لوٹے گئے 71 ارب روپے برآمد کیے…
رونالڈو فٹبال سے زیادہ انسٹاگرام سے کمانے والے ایتھلیٹ بن گئے
پرتگال: پرتگال کے معروف فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر فٹبال سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ہاپر ایچ کیو کے بز بنگو میں شائع ہونے والے مطالعے کے مطابق پرتگال کے معروف فٹبالر رونالڈو کھیل کے میدان سے زیادہ انسٹاگرام پر…
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان مقررکردیئے
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان مقرر کر دیئے، کرکٹ بورڈ نے مومن الحق اور محمود اللہ کو ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کرکٹ کا کپتان بنا دیا۔ بنگلہ دیش ٹیم 3 نومبر سے دورہ بھارت پر ہو گی۔مومن الحق کو ٹی ٹوئنٹی جبکہ دورہ بھارت کے ٹیسٹ کے…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو آخری میچ میں 28رنز سے شکست دیکر سیریز میں کلین…
لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش ویمنز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 28رنز سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کردیا۔بنگلہ دیش کی ٹیم118رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 89رنز ہی بناسکی۔ مہمان ٹیم کی 6 کھلاڑی ڈبل…
قومی ٹیم دورہ آسٹریلیا کا باضابطہ آغاز (آج) آسٹریلیا الیون کیخلاف ٹور میچ سے کریگی
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کا باضابطہ آغاز (آج)جمعرات کوکرکٹ آسٹریلیا الیون کیخلاف ٹور میچ سے کریگی۔قومی ٹیم کی قیادت نوجوان کپتان بابر اعظم جبکہ کرکٹ آسٹریلیا الیون کی قیادت ایلیکس کیری کرینگے۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی…
ترکی ایران اور روس کی جانب سے شامی آئینی کمیٹی کا خیرمقدم
جنیوا: ترکی ،ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شامی آئینی کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم کیا ہے،یہ کمیٹی گزشتہ روز تشکیل دے دی گئی ہے،ترکی کے وزیر خارجہ میولوٹ کاوس سوگلو نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ کمیٹی کی تشکیل سے یہ واضح ہوگیا…
