Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فلپائن میں پھر شدید زلزلہ شدت 6.5ریکارڈ

منیلا: جنوبی فلپائن کے صوبے کوٹا بیٹو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت6.5ریکارڈ کی گئی،ایک ہفتے میں یہ دوسرا شدید زلزلہ تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا،جبکہ ابتدائی اطلاعات…

فیفا انڈر 17ورلڈ کپ ، انگولا، فرانس، سینیگال اور چلی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، امریکا اور جاپان کا…

برازیلیہ: فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں انگولا، فرانس، سینیگال اور چلی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے جبکہ امریکا اور جاپان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گروپ سی کے پہلے میچ میں جنوبی کوریا اور فرانس کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں فرانس…

آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل (آج)کھیلے جائیں گے

دبئی: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل (آج)جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ آئرلینڈ اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا

خاتون ریفری نے سیلفی لینے کیلئے ‘کاکا’کو یلو کارڈ دکھادیا

برازیل :  برازیل کے لیجنڈ فٹبالر کاکا کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے خاتون ریفری نے انہیں یلو (پیلا)کارڈ دکھا کر میچ رکوا دیا۔برازیلی فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کاکا کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے ۔ اس کا مظاہرہ گزشتہ روز اس وقت دیکھنے میں…

اکیس ویں صدی کے پاکستان میں انسان اور جانور ایک ہی جگہ پانی پینے پر مجبور ہیں، شاہد آفریدی

لاہور:  سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہناہے کہ یہ اکیس ویں صدی کا پاکستان ہے جہاں انسان اور جانور اب بھی ایک ہی جگہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہورکی نجی یونیورسٹی میں تعلیم ہوگی عام ، ہر بیٹی کے نام ، کے موضوع پر طلبا سے…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن جاویداخترمحمودنے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے

نصیر آباد 31اکتوبر :۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن جاویداخترمحمودنے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے ہربچے کوپولیو کے قطرے نہ پلانے تک ٹیمیں بار باراس کے گھرجائیں تاکہ ہر بچے کو پولیوسے بچائوکے قطرے پلائے جائیں اس سلسلے میں کوئی…

دسمبر میں ٹیسٹ سیریز کیلئے لنکن ٹیم کے آنے کے مثبت اشارے ملے ہیں،وسیم خان

لاہور:  پاکستان مارچ کے آخر میں جنوبی افریقا کی میزبانی کا خواہاں ہے۔لاہور میں مقامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کی تقریب میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بتایا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا سفر تیز ہوتا جارہا ہے، بنگلا دیش کی…

ڈپٹی کمشنر زیارت قادر بخش پرکانی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میںڈی پیک کااجلاس منعقد ہو ا

زیارت 31اکتوبر :۔ ڈپٹی کمشنر زیارت قادر بخش پرکانی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میںڈی پیک کااجلاس منعقد ہو ا،اجلاس میں ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹرمقبول کاکڑنے بریفنگ دی اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد علی کاسی اور تمام محکموں کے افسران…

ٹرین آتشزدگی ،ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی ،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا…

رحیم یار خان: کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 73 ہوگئی جبکہ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔جمعرات کوکراچی سے لاہور اور…

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم…

کوئٹہ 31اکتوبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے محکمہ زراعت کی پیداواری صلاحیتوں کو بڑھاتے ہوئے کسانوں کو جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام…