Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ بلوچستان کی زیر صدارت جی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس — 150…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ/گوادر، 19 اکتوبر 2025:
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ بلوچستان زاہد سلیم کی زیر صدارت گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے مختلف ترقیاتی منصوبوں، خصوصاً بزنس پلان اور واٹر پروجیکٹ کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔…
ڈی جی جی ڈی اے کا شادی کور ڈیم سے گوادر تک پانی کی مین ٹرانسمیشن لائن کا معائنہ — بحالی و مرمتی کام…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 19 اکتوبر 2025:
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) معین الرحمٰن خان نے آج شادی کور ڈیم سے گوادر کو پانی فراہم کرنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری مرمتی اور بحالی کے کام کا…
سرفراز بگٹی کی سابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر سے والد کے انتقال پر تعزیت
لاہور، 19 اکتوبر 2025:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی رہائش گاہ پر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے فضیل اصغر اور ان کے اہلِ خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…
پنجگور میں ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت — وزیراعلیٰ بلوچستان، پیپلز…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 19 اکتوبر:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سنگین اور…
جعفرآباد: زیرو پوائنٹ پر غیر قانونی اور اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی
نصیرآباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات خان کاکڑ اور سیکرٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی وحید شریف عمرانی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ ریونیو پی ٹی اے بلوچستان حاجی جان محمد محمد حسنی نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ…
نصیرآباد: قومی شاہراہ پر کھڑے پانی کا نوٹس، ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر فوری کارروائی
نصیرآباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے ڈی سی چوک قومی شاہراہ پر جمع پانی سے عوام کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔…
کوئٹہ: بلوچستان میں موسم خشک، شمالی اضلاع میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان
کوئٹہ – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح و رات کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…
بختیار آباد: اقلیتی برادری کے لیے مندر ہال کی تعمیر، ڈپٹی کمشنر سبی کا معائنہ
بختیار آباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت اقلیتی برادری کے لیے تعمیر ہونے والے مندر ہال کے کام کا معائنہ کیا۔
انہوں نے تعمیراتی معیار اور رفتار کا…
سبی: بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کے تحت متعدد سولرائزیشن منصوبے مکمل
سبی/لہڑی – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوامی فلاح اور پائیدار ترقی کے سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے ضلع سبی میں بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت متعدد سولرائزیشن منصوبے مکمل کر لیے گئے۔…
خیبر میں ہیڈماسٹر حاجی غفار شینواری کے اعزاز میں الوداعی تقریب — تعلیمی خدمات کو خراجِ تحسین
خیبر (امان علی شینواری): لنڈی کوتل جرگہ ہال میں محکمہ تعلیم کے سابق ایجوکیشن آفیسر و ہیڈماسٹر حاجی غفار شینواری کے اعزاز میں ال ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کی طویل اور مثالی تعلیمی…
