Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
رورل ہیلتھ سینٹر گنداخہ کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال نے رورل ہیلتھ سینٹر گنداخہ کا تفصیلی دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، ادویات، عملے کی حاضری اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں سے براہِ راست گفتگو کر کے ان کے تاثرات بھی…
بلوچستان میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں جمعرات اور جمعہ کو موسم خشک یا جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ کوئٹہ، قلات، پشین، مستونگ، نوشکی، ژوب اور قلعہ عبداللہ میں شدید سردی اور ابرآلود موسم کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے…
لورالائی: شہر میں بڑے صفائی آپریشن کا آغاز
میونسپل کمیٹی لورالائی نے شہر کی مجموعی صفائی اور نکاسیٔ آب میں بہتری کے لیے بڑا مشینی صفائی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدام کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ اور چیئرمین طاہر خان ناصر کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے، جبکہ نگرانی چیف آفیسر محب اللہ…
نصیرآباد: ڈویژنل سپورٹس فیسٹیول میں شاندار محفلِ موسیقی اور آتشبازی
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ڈاکٹر یاسر خان بازئی کی ہدایت پر ڈیرہ مراد جمالی میں ڈویژنل سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں شاندار محفلِ موسیقی کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس فیروز علی ابڑو کی نگرانی میں بہترین انتظامات کیے گئے، جہاں…
موسیٰ خیل ترقیاتی منصوبے — صوبائی وزیر سردار کھیتران کے ریمارکس
کوئٹہ — 4 دسمبر 2025
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ آئندہ تین برسوں میں موسیٰ خیل میں سڑکوں کا وسیع جال بچھایا جائے گا، جو علاقے کی ترقی اور عوامی سہولت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ “فیتے کاٹنے سے ترقی نہیں…
نیب بلوچستان کا عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی پر سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ – 4 دسمبر 2025
قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان کی جانب سے عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی 2025 کے سلسلے میں نیب کمپلیکس کوئٹہ میں سیمینار اور آگاہی واک منعقد کی گئی، جس میں مختلف جامعات کے اساتذہ و طلبہ، مقابلوں میں…
معذور افراد معاشرے کا فعال حصہ، نیشنل پارٹی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تاریخ: 03 دسمبر2025
کوئٹہ – نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ معذور افراد معاشرے کا فعال اور باعزت حصہ ہیں اور ان کی نظراندازی قومی نقصان ہے۔
انہوں نے کہا…
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا فش ہاربر دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تاریخ: 03 دسمبر 2025
گوادر – جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور صوبائی اسمبلی کے رکن مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے فش ہاربر اور ملابند وارڈ کا دورہ کیا تاکہ عوام اور کاروباری شخصیات کے مسائل کا جائزہ لیا جا سکے۔
دورے کے…
بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تاریخ: 03 دسمبر 2025
کوئٹہ – بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے اعلیٰ سطحی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں وفاق اور صوبے کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے، سیاسی و انتظامی امور، اور عوامی…
ڈپٹی کمشنر استامحمد کی زیر صدارت گنداخہ میں کھلی کچہری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد – ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت تحصیل گنداخہ میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں شہریوں نے صحت، تعلیم، آبپاشی، پینے کے صاف پانی، سڑکوں کی تعمیر اور امن و امان سے متعلق…
