Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بر قی لا ئنوں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی ،کیسکو

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 9فروری کو(بروزاتوار) سریاب گرڈاسٹیشن کے لیاقت بازار، سیٹلائٹ ٹاون ، چلتن، سمنگلی ایکسپریس، جان محمدروڈاور سریاب 2فیڈروں سے…

عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ایمانداری کے ساتھ کوشاں ہیں،ملک نعیم بازئی

کوئٹہ( این این آئی)صوبائی مشیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن ملک نعیم بازئی نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے ایمانداری کے ساتھ کوشاں ہیں۔ماضی میں عوام کے اجتماعی مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے تعلیمی ویژن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں ،ہمیشہ عوامی فلاحی منصوبوں میں انکے…

کوئٹہ( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی تعلیمی وژن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں ہمیشہ عوامی فلاحی منصوبوں میں ان کے وژن کے ساتھ رہیں گے۔

انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے اس فرض کی ادائیگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ،قائم لاشاری

پشین ( این این آئی) ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری نے کہا کہ رفاعی اور سماجی سرگرمیوں میںحصہ لینا عین عبادت ہے انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے اس فرض کی ادائیگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے جو لوگ مخلصانہ طور پر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں انہیں…

بلوچستان میں تعلیمی اداروںکی حالت زار کو بہتر بنا کر ہر بچہ و بچی کو سکولوں کی جانب راغب کر نے کی ہر…

خواتین اور بچیوں کیلئے مناسب انتظامات کی عدم دستیابی پر بورڈ انٹرمیڈیٹ کے افسران پر برہم۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ خواتین اور بچیوں کے لئیے بورڈ آفس میں دو الگ کاؤنٹر قائم کئیے جائیں تاکہ بچیوں اور خواتین کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے.…

ہنہ جھیل ملکی سطح کا مقبول سیاحتی مقام ہونے کے باوجود صفائی اور دیگر مسائل کا شکار ہے

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ہنہ جھیل کی ترقی کے ماسٹر پلان کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ کے قریب سیاحتی مقام پر رہائشی اور تفریحی سہولتوں کی فراہمی کے ذریعہ نہ صرف مقامی بلکہ ملک کے دیگر صوبوں سے…