Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لوکل کونسل سروس وِنگ کے تحت سروس بُک کی نگہداشت اجلاس

کوئٹہ، 9 دسمبر 2025: سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرؤف بلوچ کی زیر صدارت لوکل کونسل سروس وِنگ کے تحت سروس بُک کی باقاعدہ نگہداشت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ سیکرٹری نے کہا کہ ملازمین کے سرکاری کیریئر…

ضلع جعفرآباد میں کرپشن کے خلاف آگاہی ریلی

نصیرآباد، 9 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی قیادت میں کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر ضلع میں آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں تمام ڈسٹرکٹ ہیڈز، ان کے نمائندگان، اینٹی کرپشن افسران، سرکاری ملازمین اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکا…

جامعہ بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز کے افسران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا آغاز

بلوچستان، 8 دسمبر 2025: جامعہ بلوچستان کے شعبہ جیوفزکس میں مائنز اینڈ منرلز کے افسران کے لیے جیوفزیکل آلات کے عملی استعمال سے متعلق ایک ہفتہ طویل تربیتی ورکشاپ کا آغاز ہوا۔ افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد…

سبی میں عالمی انسداد بدعنوانی دن پر سیمینار

سبی، 9 دسمبر 2025: قومی احتساب بیورو بلوچستان کے زیر اہتمام سبی میں انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار منعقد ہوا جس میں ضلعی افسران، طلباء و طالبات، اساتذہ، سول سوسائٹی اور دیگر شعبوں کے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مائنز اونرز ایسوسی ایشن کی ملاقات

کوئٹہ، 9 دسمبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور صوبے میں کان کنی کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے پر اظہار تشکر کیا۔ ملاقات میں چیمبر آف مائنز کے قیام، اراضی کی فراہمی اور دیگر…

گورنر بلوچستان کا عالمی انسداد بدعنوانی دن پر پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 دسمبر 2025: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عالمی انسداد بدعنوانی دن کے موقع پر کہا کہ بدعنوانی ایک ناسور ہے جو کسی بھی ملک یا صوبے میں معاشی اور معاشرتی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

الیکشن کمیشن بلوچستان: بلدیاتی انتخابات 28 دسمبر کو ہر صورت ہوں گے

انٹرنیشنل رپورٹ) : کوئٹہ، 9 دسمبر — الیکشن کمیشن بلوچستان نے واضح کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 28 دسمبر کو ہی ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور الیکشن ہر صورت مقررہ تاریخ پر منعقد ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ صوبائی…

کوئٹہ سے خبر ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مائنز اونر ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات…

کوئٹہ سے خبر ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مائنز اونر ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے کانکنی کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں چیمبر آف مائنز کے قیام، اراضی کی فراہمی اور دیگر…

ڈسٹرکٹ اوستامحمد کے روڈ اینڈ بلڈنگ و کاموں پر صوبائی وزیر کو بریفنگ دی گئی

اوستامحمد(سلیم صحافی) صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی سے گوٹھ سردار رستم خان جمالی میں ڈپٹی کمشنر اوستامحمد محمد رمضان پلال ایکسیئن ایریگیشن غلام مصطفیٰ چانڈیو کریم بخش جویا ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر ربنواز سومرو شان…

جمعیت علماء اسلام کے وفد کی صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 دسمبر 2025 — جمعیت علماء اسلام کے ایک وفد نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد کی قیادت حاجی…