Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 14 دسمبر 2025:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی اداروں، فورسز، بلوچستان پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو خراجِ تحسین پیش کرتے…
تربت یونیورسٹی، شعبہ قانون کے طلباء کا فائنل ایئر کے تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع،موجودہ آئینی…
تربت (14 دسمبر 2025) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ قانون میں زیرتعلیم ایل ایل بی آخری سمسٹر کے طلباء نے اپنے فائنل ایئر کے تحقیقی مقالوں کا کامیابی سے دفاع کیا۔ شعبہ قانونی کے ماہرین تعلیم اور پریکٹیشنرپرمشتمل پینل نے تحقیقی مقالوں کا جائزہ…
نصیرآباد میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ۔نصیرآباد پولیس علاقے میں امن امان قائم کرنے میں مکمل ناکام
۔گزشتہ شب پولیس تھانہ خان کوٹ کے حدود عمرانی شاخ کے علاقے گوٹھ سرکردہ فتح محمد خان عمرانی کے قریب ۔
گوٹھ شکیل احمد عمرانی گوٹھ چنگیز خان عمرانی گوٹھ عبدالحفیظ عمرانی میں ایک ہی رات میں تین موٹر سائیکل چوری کی واردات نصیرآباد پولیس کی نااہلی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کا…
نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)
صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان بھر کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جا…
لورالائی پولیس نے شہر میں کالے شیشوں والی گاڑیوں اور کالے پیپر فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف…
لورالائی 14دسمبر 2025 پولیس کی کالے شیشوں والی گاڑیوں اور کالے پیپر فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات اور ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر عثمان کی ہدایات پر،…
رکن صوبائی اسمبلی نواب چنگیز مری کی ہدایت پر کوہلو میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز کردیا گیا ہے
کوہلو 14 دسمبر۔۔ رکن صوبائی اسمبلی نواب چنگیز مری کی ہدایت پر کوہلو میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز کردیا گیا ہے عوام کے فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلع کے مختلف علاقوں میں آمدورفت کے مؤثر ذرائع، بجلی کی بلا…
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لورالائی /بوری ندیم اکرم نے آج مڑہ…
لورالائی 14دسمبر 2025 ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لورالائی /بوری ندیم اکرم نے آج مڑہ خورد میں منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے کوکنار کی غیر قانونی کاشت کے خلاف بھرپور اور عملی کارروائیاں کیا لیویز فورس…
ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج نے ضلع بارکھان کے تھانہ رکنی سٹی کا سرکاری دورہ کیا
بارکھان 14 دسمبر : ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج نے ضلع بارکھان کے تھانہ رکنی سٹی کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پولیس اسٹیشن کے انتظامی و آپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور مجموعی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ڈی آئی جی پولیس نے…
بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے اپنے ایک بیان میں ان تمام…
کراچی 14 دسمبر 2025۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے اپنے ایک بیان میں ان تمام قابل صد احترام احباب و گراں قدر شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے بیماری کے ان ایام میں ہسپتال اور گھر میں…
معیاری تعلیم، کردار سازی اور ہمہ جہت تربیت ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس پر قوموں کا مستقبل تعمیر ہوتا…
سوئی،
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم، کردار سازی اور ہمہ جہت تربیت ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس پر قوموں کا مستقبل تعمیر ہوتا ہے، اور ملٹری کیڈٹ کالجز اس قومی مقصد کے حصول میں نہایت مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں جہاں…
