Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کشمیری عوام کے حق خودارادیت پر خصوصی پیغام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 05 جنوری 2026:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کشمیری عوام کے یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج سے 77 سال قبل اقوامِ متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کیا تھا،…
شہید ہدایت اللہ چنڈر بلیدی کے نام سے ڈگری کالج منسوب کرنے کی تجویز، وزیرِ ریوینیو کا نوٹس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بھاگ: صوبائی وزیر برائے ریوینیو بلوچستان میر عاصم گرد گیلو نے شہید اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ چنڈر بلیدی کے نام سے گورنمنٹ ڈگری کالج بھاگ کو منسوب کرنے سے متعلق خبر پر نوٹس لے لیا ہے۔
وزیرِ ریوینیو نے شہید کے اہلِ…
موسیٰ خیل میں لاشوں کی برآمدگی: واقعہ غیر آباد سرحدی علاقے میں پیش آیا، ضلع میں امن و امان مکمل طور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 جنوری 2026: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خان خجک نے بعض میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع موسیٰ خیل میں چار نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ درحقیقت…
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قلات: 6 جنوری کو کھلی کچہری کا اعلان
قلات: ضلعی انتظامیہ قلات نے اعلان کیا ہے کہ مورخہ 6 جنوری 2026 بروز منگل بوقت 11:00 بجے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔
عوام، صحافی، سیاسی اور سماجی رہنما اس کچہری میں شرکت کر کے اپنے جائز مسائل ضلعی انتظامیہ کے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پیغام: شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراجِ تحسین
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر کہا کہ وہ ایک عہد ساز شخصیت تھے جنہوں نے پاکستان کو عوامی شعور، جمہوری سیاست اور آئینی بالادستی کا راستہ…
کشمیری عوام کی جدوجہد کو بلوچستان کی مکمل حمایت
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بھارتی یکطرفہ اقدامات اور 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات نے کشمیری عوام کے سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق پر سنگین اثر ڈالا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نام نہاد سرچ آپریشنز، گھروں پر چھاپے، سیاسی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان: یومِ حقِ خودارادیت کشمیری عوام کے حقوق کی عالمی یاددہانی
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یومِ حقِ خودارادیت عالمی برادری کے لیے واضح پیغام ہے کہ کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت تسلیم شدہ بین الاقوامی وعدہ ہے۔ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کو مستقبل کا تعین آزادانہ…
بلوچستان: این 25 نیشنل ہائی وے کا ڈبل وے منصوبہ، ترقی و معاشی خوشحالی کا آغاز
خضدار: بلوچستان کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے این 25 نیشنل ہائی وے کو جدید ڈبل وے ایکسپریس وے میں تبدیل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
خضدار وڈھ سیکشن پر بھاری مشینری، انجینئرز اور سینکڑوں ورکرز مصروف عمل ہیں۔ ڈبل وے کی تکمیل سے سفر محفوظ، کم…
کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک کا الکسب مارکیٹ دورہ، تاجروں کے مسائل فوری حل کی ہدایت
کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین فوڈ اتھارٹی حاجی نورمحمد خان دومڑ نے سریاب روڈ، الکسب ہائیر مارکیٹ کا دورہ کیا، جہاں تاجروں اور شہریوں نے پرتپاک استقبال کیا۔
دورے کے دوران مارکیٹ کی صفائی، سیکیورٹی اور بنیادی سہولیات کے مسائل پر غور کیا…
بلوچستان: سرد و خشک موسم، تیز ہواؤں کا امکان
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں اتوار اور پیر کو سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے۔
ضلع چاغی، واشک اور پنجگور میں جزوی ابر آلود موسم جبکہ واشک، پنجگور، کیچ، گوادر، پسنی اور نوشکی میں دوپہر و شام کے…
