Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ شہر میں جاری فوڈ سیفٹی مہم کے دوران جوائنٹ روڈ اور…

لسبیلہ یونیورسٹی میں مستحق طلبہ و طالبات میں زکوٰۃ اسکالرشپ کے چیکس تقسیم

اوتھل، 10 اکتوبر: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (ایل یو اے ڈبلیو ایم ایس) میں پروفیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پی ای ایف) کراچی کی جانب سے فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اور فیکلٹی آف ایگریکلچر کے مستحق طلبہ و…

جیوانی میں پانی کی شدید قلت — ہنگامی فراہمی کے لیے اہم اجلاس، فوری اقدامات کا فیصلہ

گوادر: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور کمشنر مکران قادر بخش پرکانی کی زیرِ صدارت جیوانی اور گردونواح کے علاقوں میں پانی کی ہنگامی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور،…

نصیرآباد: قومی شاہراہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ کی نگرانی میں ربیع کینال کے مقام پر سندھ بلوچستان قومی شاہراہ سے تجاوزات ہٹا دی گئیں۔ تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور مسافروں…

اُوستہ محمد: قتل کے مقدمات میں ملوث اشتہاری گرفتار

اُوستہ محمد: قتل کے مقدمات میں ملوث اشتہاری گرفتارایس پی اُوستہ محمد غلام حسین باجوئی کی ہدایت اور ڈی ایس پی محمد داؤد کھوسہ کی نگرانی میں پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری و روپوش ملزمان کو گرفتار…

بلوچستان میں حکومت سنبھالی تو ریڈ زون بند تھا آج کوئی سڑک بند نہیں آٹھ پارٹیاں اکٹھے ہو کر بھی سڑک…

کوئٹہ، 09 اکتوبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کھڑے رہنا پاکستان پیپلزپارٹی کا وطیرہ ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نے اپنی عظیم لیڈر شہید رانی کو گنوایا اس جنگ میں پارٹی نے اپنے لیڈرز اور کارکنوں کو قربان…

بلوچستان ٹیپ بال اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے درمیان ایم او یوپر دستخط

کوئٹہ، 9 اکتوبر 2025: بلوچستان ٹیپ بال اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) بلوچستان کے درمیان ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب بلوچستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوئی جس میں ریجنل کمانڈر اے این…

ضلع بارکھان میں بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا افتتاح

بارکھان، 9 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ اور ونگ کمانڈر محمد یونس نے ضلع بارکھان میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں محکمہ ایریگیشن کے افسران اور معزز…

تربت میں تجاوزات اور مہنگائی کے خلاف کارروائی

تربت، 9 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی نگرانی میں پرائس کنٹرول کمیٹی نے شہر میں تجاوزات اور مہنگائی کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کمیٹی کے انچارج نیاز احمد اور میونسپل کارپوریشن کے…

 کیچ میں خواتین کے لیے سکل ڈویلپمنٹ ورکشاپس کا آغاز، معاشی خودمختاری کی راہیں ہموار

تربت، 9 اکتوبر 2025: ضلع کیچ میں خواتین کی معاشی خودمختاری کے فروغ کے لیے سکل ڈویلپمنٹ ورکشاپس کا آغاز کیا گیا ہے۔ ورکشاپس میں خواتین کو دستکاری، کھانا پکانے، چھوٹے کاروبار اور ڈیجیٹل سکلز کے حوالے سے تربیت دی جائے گی تاکہ وہ گھر بیٹھے…