Browsing Category
شوبز
شوبز
کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا : سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام
کراچی : دو روز قبل انتقال کر جانے والے پاکستان کے لیجنڈری اداکار سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام سامنے آگیا۔ بی بی سی کی جانب سے سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جوکہ اُنہوں نے اپنے بیمار دوست نور الحسن کو بھیجا تھا۔…
آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار
ممبئی : بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ اپنے بیٹے آریان خان کیلئے باڈی گارڈ تلاش کر رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کیلئے نیا باڈی گارڈ ڈھونڈ رہے ہیں تو شاہ رخ خان کے دفتر میں درخواستوں کا…
عدنان جیلانی ہدایت کار فیصل بخاری کی صلاحیتوں کے معترف
کراچی : سینئر اداکار عدنان جیلانی نے کہا ہے کہ فیصل بخاری ایک پروفیشنل ہدایتکار ہیں اور ان کے ساتھ ایک نئی ڈرامہ سیریل میں کام کر کے ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں عدنان جیلانی نے کہا کہ ہر ہدایتکار کا فنکاروں سے…
سونیا حسین ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں
کراچی : اداکارہ سونیا حسین بھی ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے ہاتھوں پوری قوم پریشان ہے اور مہنگائی ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ غیر ملکی کرنسی بھی وقتا فوقتا اوپر چلی…
سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے
لاہور : سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے، سہیل اصغر گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل تھے۔ اہلیہ سہیل اصغر نے بتایا کہ ڈیڑھ سال قبل ان کا بڑی آنت کا آپریشن بھی ہوا لیکن وہ ٹھیک نہیں ہوسکے، سہیل اصغر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے، سہیل اصغر…
کنگنا نے بھارتی آزادی ‘بھیک’ قرار دے دی ، شہری آگ بگولا
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ‘بھیک’ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔
بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کنگنا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارت کو اصل آزادی 2014ء…
حسن علی سے حسنِ سلوک سے پیش آئیں : اشنا شاہ
کراچی : اداکارہ اشنا شاہ نے بھی فاسٹ باؤلر حسن علی کی حمایت کر دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر حسن علی کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ‘ یاد رہے کہ حسن علی نامی انسان نے مشکل وقت میں ایک مشکل کیچ ڈراپ کیا۔ کیچ چھوٹنے پر کوئی پاکستانی اتنا برا محسوس…
47ء کی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا کیخلاف سڑکوں پر آگئے
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔
بھارتی چینل ’ٹائمز ناؤ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ…
شعیب ملک کا عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک اور اداکارہ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل ہوگئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے ایسے میں شعیب ملک سوشل میڈیا پر اپنی ناساز…
‘زندگی ایک لمحے میں جاسکتی ہے’حمائمہ ملک کی دعاؤں کی درخواست
لاہور : پاکستان کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپینڈکس کی کامیاب سرجری کی خبر دیتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی اور کہا کہ زندگی ایک لمحے میں جاسکتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ حمائمہ ملک کی جانب سے تصاویر شیئر…
