Browsing Category

شوبز

شوبز

پونم پانڈے شوہر کے مبینہ تشدد سے زخمی ، ہسپتال منتقل

ممبئی  :   بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ان کے شوہر کو مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ اداکارہ پونم پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شوہر سیم بومبے نے ان پر تشدد کیا۔ اداکارہ اس…

بچوں کی حوالگی کیس،اداکارہ وینا ملک کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

راولپنڈی : بچوں کی حوالگی کیس میں اداکارہ وینا ملک کی جانب سے ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔پاکستانی اداکارہ وینا ملک سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے باعث راولپنڈی نہ پہنچ سکیں جس کے بعد ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی…

آریان خان کو منصوبہ بندی سے پھنسایا گیا ، گواہ کا انکشاف

ممبئی :   بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے منشیات برآمدگی کیس میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آریان منشیات کیس میں وجے پگارے نامی گواہ نے 4 نومبر کو ممبئی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان…

رانی مکھر جی نے عامر خان سے محبت کا اعتراف کر لیا

ممبئی  :  بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کیساتھ محبت کا اعتراف کر لیا۔ رانی مکھر جی اور سیف علی خان اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ” بنٹی اور ببلو 2″ کے سلسلے میں رنویر سنگھ کے شو “دی بگ پکچر” میں شرکت کریں گے جہاں…

برازیلین معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثے میں چل بسیں

لاہور :  برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔ برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثے میں موت کی تصدیق کی ہے۔ گلوکارہ کے طیارے کو حادثہ برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میں پیش آیا جس میں دیگر 4…

کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر سونیا حسین آبدیدہ ہو گئیں

کراچی :   اداکارہ سونیا حسین کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہو گئیں، ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔اداکارہ کو 5 نومبر کو ہونے والے دوسرے پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جسے وصول کرنے کے دوران وہ…

کترینہ کیف کے معصومانہ سوال نے امیتابھ بچن کو لاجواب کردیا

ممبئی:  بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اداکارہ کترینہ کیف کے معصومانہ سوال نے سب کے سامنے لاجواب کردیا۔ معروف اداکار امیتابھ بچن گزشتہ دو دہائیوں سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ گیم شو کے میزبان ہیں اور اس شو میں کئی بالی وڈ…

اکثر سوچتی تھی کہ والدہ فحش فلموں کی ویب سائٹ چلاتی ہیں، سارہ علی خان

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں اکثر سوچتی تھی کہ والدہ امریتہ سنگھ ایک فحش فلموں کی ویب سائٹ چلا رہی ہیں۔ معروف فیشن میگزین ’ہارپرز بازار‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے سارہ علی خان نے اپنے والد سیف علی خان اور والدہ…

اداکار فیصل قریشی دبئی میں کار حادثے کا شکار

دبئی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آیا ہے۔ اداکار فیصل قریشی پیسا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ فیصل قریشی گزشتہ روز دبئی میں…

مداحوں کو خوش کرنے کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئےکار لاتا ہوں ، اذان سمیع خان

گلوکار، موسیقار و اداکار اذان سمعیع خان نے کہا ہے کہ مداحوں کو خوش کرنا ان کی زندگی کا مقصد اور وہ ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں استعمال کرتے ہیں۔ حال ہی میں اذان سمعیع خان نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں…