Browsing Category
شوبز
شوبز
فلمیں فلاپ ہونے پر کمرے میں بند ہو کر روتا ہوں : عامر خان
ممبئی : بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا ہے کہ جب ان کی کوئی فلم فلاپ ہوتی ہے تو وہ کمرے میں بند ہو کر آنسو بہاتے ہیں۔ عامر خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب ان کی فلمیں باکس آفس پر کامیاب ہو تی ہیں تب بھی انہیں رونا آ جاتا ہے تاہم وہ خوشی…
بالی وڈ اداکارہ عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی خان کی گاڑی کو حادثہ نئی دہلی کے علاقے مالویہ نگر میں پیش آیا۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے وقت عرشی خان گاڑی میں موجود تھیں اور انہیں زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے اسپتال منقتل کردیا گیا ہے۔…
اداکارہ عائشہ عمر کی کچھوؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل
لاہور : پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی کچھوؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی مصروفیات انسٹا گرام اور سماجی…
بھارت کی سکھ برادری کا کنگنا رناوت کو مینٹل اسپتال بھجوانے کا مطالبہ
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی نے سکھ برادری کے خلاف انسٹا گرام پر توہین آمیز زبان استعمال کرنے کے لیے ہفتے کے روز اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ یہ شکایت مندر مارگ پولیس اسٹیشن کے…
ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کی میشا شفیع اور ان کے شوہر کے پاکستان آنے کے اخراجات اٹھانے کی پیشکش
لاہور: علی ظفر کے وکلا نے ہتک عزت کیس کی سماعت کے دوران میشا شفیع اور ان کے شوہر کو پاکستان آنے کے لیے ٹکٹ کا خرچہ دینے کی پیشکش کردی۔
لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوی کی سماعت…
ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں جارہا ہے؟
کراچی: سوشل میڈیا صارفین مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن اس بار تو لوگ اتنے…
اداکارہ پریتی زنٹا کے گھر جڑواں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش
ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا سروگیسی ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں بن گئیں۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سنائی، انہوں نے سنہ 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف سے شادی کی تھی جس…
رومانین گلوکار ایڈرین سینا نے ہنزہ کو جنت قرار دیدیا
لاہور : مشہور زمانہ رومانین میوزک بینڈ “ایکسنٹ” کے گلوکار ایڈرین سینا نے پاکستان کی وادی ہنزہ کو زمین پر جنت قرار دے دیا ہے۔
ایڈرین سینا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے دورہ پاکستان پر وادی ہنزہ سے اپنی تصاویر شیئر کی…
کنگنا رناوت کے خلاف پولیس سٹیشن میں شکایت درج
جے پور : بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف بھارت کی آزادی کو بھیک قرار دینے پر پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی۔
جے پور کے ایک کانگریسی رہنما نے ویشالی نگر پولیس سٹیشن میں اداکارہ کے خلاف شکایت درج کروائی۔ مقامی ایس ایچ او کے…
بھارتی سیاستدان کا تامل اداکار کو مارنے پر انعام کا اعلان
ممبئی : بھارتی سیاست دان نے تامل فلم ‘جے بھیم’ بنانے والے اداکار سوریا کو پیٹنے پر انعامی رقم رکھ دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاں ایک جانب یہ فلم کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے ، وہیں دوسری جانب تامل ناڈو کی سیاسی جماعت پٹالی مکل کچی (پی ایم…
