Browsing Category

شوبز

شوبز

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لئے ماہرہ خان کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے جبکہ مسلسل پانچواں سال…

امیر ترین اداکارہ بننے پر ایشوریا رائے ٹیکس چور قرار

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو بھارتی عوام نے فلم انڈسٹری کی سب سے امیر اداکارہ بننے پر ٹیکس چور قرار دے دیا۔ ایشوریا پچھلی 2 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ اس وقت بالی وڈ کی سب سے…

ناقدین کی منفی تنقید ان کے کردار کو ظاہر کرتی ہے : ثنا خان

ممبئی : اسلام کی خاطر بالی وڈ سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ ثنا خان نے مداحوں کیلئے معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔  ثنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور کہا کہ جھوٹ کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے لیکن منزل پر صرف سچ ہی پہنچ…

شادی جلدی کر لیں ورنہ نہیں ہو گی ، ایمن خان کا مشورہ

کراچی : اداکارہ ایمن خان نے اپنی ساتھی اداکاراوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد شادی کر لیں ورنہ ان کی شادی نہیں ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کبھی اپنے شوہر ، منیب…

ہمیشہ والدہ اور بھائی کی لڑائی میں ثالثی کا کردار ادا کیا، سوہا علی خان

بھارتی اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی والدہ شرمیلا ٹیگور اور بھائی سیف علی خان کے درمیان لڑائی کے بعد ثالثی کا کردار ادا کرتی رہی ہیں۔    ایک انٹرویو کے دوران سوہا علی خان نے اہلِ خانہ بالخصوص والدہ شرمیلا ٹیگور اور بھائی…

’سنگ ماہ‘ کی پہلی قسط نے شائقین کے دل جیت لیے، بعض پشتون ناراض

میگا کاسٹ ڈرامے ’سنگ ماہ‘ کی پہلی قسط نے جہاں شائقین کے دل جیت لیے، وہیں بعض پشتون ڈرامے سے ناخوش دکھائی دیے اور انہوں نے ڈرامے کی کہانی اور کرداروں کی پیش کش پر برہمی کا اظہار کیا۔ ’سنگ ماہ’ کی پہلی قسط کو 7 اور 8 جنوری کو سینماؤں میں…

کترینہ اور عامر کے درمیان سلمان کو لیکر شرط لگ گئی

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی کترینہ کیف کے ساتھ اداکار سلمان خان کو لے کر ایک شرط لگی تھی جس کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی ہے۔ عامر خان نے بتایا کہ کترینہ کیف مجھ سے شطرنج جیتنے کی خواہشمند تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کترینہ…

پاکستانی فنکاروں کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس

کراچی: پاکستانی فنکاروں نے مری میں شدید برف باری کے باعث اپنی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر جاں بحق ہونے والے سیاحوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مشہور سیاحتی مقام مری میں گزشتہ روز سے شدید برف باری کا سلسلہ برقرار ہے۔ ہزاروں سیاحوں کی ایک ساتھ مری آمد…

جاوید اختر کو کنگنا رناوت کیخلاف قانونی جنگ کا سامنا

ممبئی :  بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کیخلاف قانونی جنگ میں مشہور شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر کو ناکامی کا سامنا ہوا ہے۔  ممبئی کی عدالت نے جاوید اختر کی کنگنا رناوت کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت…

اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شادی کی رسمیں شروع

 کراچی : 2022 شروع ہوتے ہی فنکاروں کی شادیوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے، اریبہ حبیب کی شادی کے بعد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی شادی کی رسمیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ گزشتہ رات صبور علی اور علی…