Browsing Category

شوبز

شوبز

شعیب کیساتھ فوٹو شوٹ پر ثانیہ کا رد عمل کیا تھا ؟ عائشہ عمر نے بتادیا

اداکارہ عائشہ عمر نے  اپنے اور سابق  کپتان شعیب ملک کے فوٹو شوٹ پر ثانیہ مرزا کے ردعمل کے بارے میں بتایا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نعمان اعجاز نے اداکارہ سے سوال کیا کہ’ آپ کے ساتھ…

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر شوبز شخصیات کا اظہار مسرت

شوبز، فیشن، میوزک اور اسپورٹس سے وابستہ شخصیات نے عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عمران خان کی کامیابی قرار دیا ہے۔ عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی…

اداکار فہد مرزا نے اپنی والدہ کی کاسمیٹک سرجری کر دی

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر  اداکار  اور کاسمیٹولوجسٹ ڈاکٹر فہد مرزا نے حال ہی میں اپنی والدہ کی کاسمیٹک سرجری کی ہے۔ فہد مرزا نے اپنی والدہ کی سرجری سے قبل اور بعد کی تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر پوسٹ کی اور بتایا کہ انہوں…

اپنے نام کیساتھ کسی کو منسوب کرنیکی اجازت نہیں دونگا : اجے دیوگن

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ایک بار اپنے شوہر اجے دیوگن سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دی جس کی اب وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا کہ سٹار اداکار اجے دیوگن ماضی میں متنازعہ اداکارہ گنگنا رناوت کے ساتھ ایک…

امریکی اداکار بروس ولس نے بیماری کے سبب شوبز کو خیرباد کہہ دیا

ہالی وڈ : امریکی اداکار بروس ولس نے عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہونے کے سبب شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ ڈائی ہارڈ کے اداکار بروس ولس کی فیملی نے انسٹا گرام پوسٹ پر اعلان کیا ہے کہ بروس ولس ناسازی طبع کے سبب اداکاری کو خیرباد کہہ رہے ہیں،…

کرینہ کے والد بیماری کی وجہ سے اپنے بھائی کی موت بھی بھول گئے : رنبیر

اداکار رنبیر کپور نے تصدیق کی ہے کہ کرینہ کپور کے والد اور ان کے تایا رندھیر کپور ‘ڈیمنشیا’ (بھولنے کی بیماری) کے ابتدائی مراحل میں ہیں۔رنبیر کپور نے انکشاف کیا کہ ان کے تایا نے جب حال ہی میں ریلیز ہونے والی رشی کپور کی آخری فلم ‘شرما جی…

وہ اداکار جن کی موت کی جھوٹی خبروں نے انہیں پریشانی میں ڈال دیا

حال ہی میں اداکار فردین خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی موت کی خبروں نے ان کے لیے کافی پریشانیاں کھڑی کر دی تھیں۔  اداکار نے بتایا کہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ دو مرتبہ میری موت کی جعلی خبروں میں مجھے مار…

لیجنڈ اداکار سید افتخار احمد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ مدیحہ افتخار کے والد اور لیجنڈ اداکار سید افتخار احمد انتقال کرگئے۔مدیحہ افتخار نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے  مداحوں کو افسوسناک خبر سے آگاہ کیا۔ تصویر پر اداکارہ کی جانب سے کیپشن درج کیا گیا  کہ…

عمران خان پیٹھ پر وار ہونیکے باوجود چیمپئن کیطرح جنگ لڑرہے ہیں : شاہ ویر جعفری

معروف یوٹیوبر اور اداکار شاہ ویر جعفری نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد سے ملک کا سیاسی ماحول خاصہ گرم ہے، اسی حوالے سے جہاں عمران خان کو…

کیا رنبیر اور عالیہ کی شادی اپریل میں ہورہی ؟ اداکار کی پھپھو نےحقیقت بتادی

بالی وڈ کی مایہ نازجوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جوڑا اگلے ماہ اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائے گا۔ تاہم  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے چلبلے اداکار رنبیر اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی…