Browsing Category
شوبز
شوبز
سجل کیساتھ طلاق کی خبر، احد رضا میر کی والدہ نے چپ توڑ دی
لاہور : احد رضا میر اور سجل علی کے درمیان جب سے طلاق کی خبریں میڈیا میں سامنے آنا شروع ہوئی ہیں۔ ان کے مداح شدید پریشان ہو چکے ہیں۔ ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ اگر حقیقت میں ایسی کوئی بات ہے تو دونوں اس کا اعلان کرنے میں کیوں ہچکچا رہے ہیں۔…
بیوی سے متعلق مذاق برداشت نہیں ، ول سمتھ نے کامیڈین کرس راک کو تھپڑ جڑ دیا
بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کو بیوی کیخلاف مذاق برداشت نہ ہوا اور انہون نے کامیڈین کرس راک کو تھپڑ جڑ دیا۔
ہالی وڈ ایوارڈز تقریب کے دوران ایک ایسا لمحہ بھی آیا جس نے دیکھنے والوں کو پہلے حیران پھر…
اداکارول سمتھ نے آسکرایوارڈجیت لیا : جیسیکا چیشٹین بہترین اداکارہ قرار
معروف ہالی وڈ اداکارول سمتھ کوبہترین اداکار کاآسکرایوارڈدیاگیا، جیسیکاچیشٹین نے شاندار پرفارمنس پر بہترین اداکارہ کاآسکرایوارڈجیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق ول سمتھ کوفلم کنگ رچرڈمیں بہترین اداکاری پرآسکرایوارڈسےنوازاگیا جبکہ جیسیکاچیشٹین…
سونم کپور کی کس بالی وڈ اداکارہ سے 20 سال سے دوستی ہے؟
اداکارہ سونم کپور نے حال ہی میں اپنی پسندیدہ اداکارہ کے اعزاز میں خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔
سونم کپور نے انسٹاگرام پر رانی مکھرجی کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔
اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ…
جائے نماز پر کھڑا ہوکر اداکاری سے جان چھوٹنےکی دعائیں کرتا تھا : نعمان اعجاز
اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ گڑگڑا کر دعائیں مانگتے تھے کہ اللہ مجھے اس کام سے چھٹکارا حاصل کروادے۔
حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے نعمان اعجاز نے بتایا کہ…
بھارتی اداکارہ نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی
بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔
بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف شو انوپما میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہب کی خاطر کیا اور …
گاؤں کی لڑکی سے شادی کرونگا تاکہ وہ میری خدمت کرے : ٹائیگر شروف
بالی وڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف ماضی میں اپنے بیان کی وجہ سے کافی مشکلات میں گھرے رہے۔
ان دنوں بھارتی میڈیا پر ٹائیگر شروف کے ماضی کا ایک قصہ موضوعِ بحث ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت کئی خواتین نے انہیں تنقید کا…
گھر میں زرداری یا فضل الرحمان کی تصویر لگانے کے سوال پر فائزہ نے کیا جواب دیا؟
پاکستانی اداکارہ فائزہ خان نے گھر میں سابق صدر آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمان کی تصویر فریم کراکے لگوانے کے سوال پر سابق صدر کا نام لیا۔
اداکارہ فائزہ خان گلوکار ابرار الحق کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شریک ہوئیں جس دوران…
اداکارائیں میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟
اداکارائیں پاکستان کی ہوں، ہندوستان یا ہولی وڈ کی حسینائیں ہوں، برسوں سے مختلف تقریبات یا شوز میں بہترین میک اپ کے ساتھ اعلیٰ ملبوسات میں اپنے پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔
عام طور پر یہ کمال پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ دکھاتے ہیں جو ان معروف…
27 سال سے مٹھائی نہیں کھائی : جان ابراہم
بالی وڈ اداکار جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 27 سال سے مٹھائی نہیں کھائی۔
جان ابراہم اداکارہ شلپا شیٹھی کے فٹنس شو ’شیپ آف یو ‘ میں مہمان بنے جس دوران انہوں نے فٹنس کے حوالے سے مختلف انکشافات کیے۔
دوران شو جان ابراہم نے…
