ماورا حسین اپنے بچپن سے ہی ہیلووین بننے کی شوقین نکلیں

کراچی :  معروف اداکارہ ماورا حسین اپنے بچپن سے ہی ہیلووین بننے کی شوقین نکلیں۔ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماورا حسین نے انسٹاگرام پر ہیلووین مناتے ہوئے دو تصاویر شیئر کیں جس میں ایک بچپن مزید پڑھیں

ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ریلیز

اسلام آباد :  ہالی ووڈ سائنس فکشن اینڈ ایکشن سیریز ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں مزید پڑھیں

طوبی کا پیسوں کیلئے عامر لیاقت سے شادی کرنے کے الزام پر کرارا جواب

کراچی : ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبی عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے اور پیسوں کے لیے عامر لیاقت سے شادی کرنے کا الزام لگانے والے صارفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ عامر مزید پڑھیں

فلم”عشق میراانمول”سٹوریکل،میوزیکل ،رومانوی داستان ہے،صفدرماہی

لاہور:  معروف فوک گلوکارواداکارصفدرماہی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہونے کی وجہ سے کئی سینئرفنکار،ہدائیتکارگھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں،جنہوں نے ماضی میں شاہکارفلمیں بنا کر پاکستان فلم انڈسٹری کوسہارا دیا تھا،اسی طرح مزید پڑھیں

اداکارہ صائم علی کے چھوٹے بھائی کو اچانک دل کا دورہ،ہسپتال داخل

لاہور :  پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ صائم علی کے چھوٹے بھائی کو گزشتہ روزاچانک دل کا دورہ پڑا جسے فوری طورپر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے،اداکارہ صائم علی نے اپنے چھوٹے بھائی کی مکمل صحت یابی مزید پڑھیں

خواجہ خورشید انور کی 35ویں برسی منائی گئی

لاہور :  لازوال گیتوں کے خالق معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی 35ویں برسی منائی گئی۔ 21 مارچ 1912 کو میانوالی میں پیدا ہونے والے خواجہ خورشید انور نے آل انڈیا ریڈیو سے پروڈیوسرکیطورپرفنی سفرشروع کیا۔ قیام پاکستان سے پہلے مزید پڑھیں

ریما اور ششمیتا کی ایک ساتھ تصویر وائرل

لاہور:  معروف اداکارہ ریما خان کی بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مِس یونیور ششمیتاسین کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ریما خان نے ششمیتا کے ساتھ دو تصویریں اپلوڈ کیں۔ میڈیا مزید پڑھیں