Browsing Category
شوبز
شوبز
مہوش حیات کے مداح ان کی فکر انگیزی کے قائل ہوگئے
لاہور ،کراچی ; اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک فکرانگیز پیغام میں کہاہے کہ ’’کلہاڑی کاٹ کر بھول جاتی ہے لیکن کٹے ہوئے درخت کو یاد رہتاہے ‘‘۔مداح اداکارہ کی تصویر کے ساتھ انگریز ی زبان میں لکھے ہوئے اس پیغام کو پڑھ کر ان کی فکرانگیزی…
عفت عمر 21 سال پہلے کیسی دِکھتی تھیں؟
اداکارہ عفت عمر کی 21 سال پرانی تصویروں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ عفت عمر نے 21 سال پہلے 19 سال کی عمر میں لی گئیں تصویریں شیئر کردیں۔ انہوں نے اپنی 19سال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاعرانہ انداز اپنایا اور لکھا کہ’ کس نے کہا…
ثنا جاوید کے سرخ لباس میں فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین داکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔
اداکارہ نے ڈیزائنر مریم حسین کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔…
طلعت حسین سول ایوارڈ کیلئے منتخب کئے جانے پر مسرور
کراچی : سینئر اداکار طلعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فنی صلاحیتوں اور ثقافتی خدمات کو سراہاجانا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں،
یوم آزادی پر پرجوش شوبزسٹارزکی قوم اور مداحوں کو مبارکباد
لاہور،کراچی : پرجوش شوبز سٹارز نے یوم آزادی پر اپنے پیغامات میں وطن سے محبت کااظہار کرتے ہوئے قوم اور مداحوں کو مبارکباد دی ہے
پریشان کرنے والوں کی خواہش پوری نہ ہونے دیں، ژالے سرحدی
پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے مداحوں کو مثبت رہ کر پریشان کرنے اور بُرا چاہنے والوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کا مشورہ دیا ہے۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے…
ماہرہ کا زندگی کی سانسوں سے متعلق معنی خیز پیغام
لاہور: ماہرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت آدھے چہرے کی تصویر شیئر کی ، انکاکہنا ہے کہ ‘جب انہیں پہلی بار اپنی ہر سانس کا خیال رکھنے کا کہا گیا تھا تو اُنہیں یہ بات مکمل طور پر سمجھ نہیں آئی تھی، اُن کے خیال میں اب اُنہیں اس بات کی…
سائنسدان بننے کے شوقین اعجازاسلم کو قسمت شوبز میں لائی
لاہورسینئر اداکاراعجاز اسلم نے کہا ہے کہ اگرمیں اداکارنہ ہوتا تو سائنسدان ہوتا اوربیماریوں کا علاج دریافت کرنے کیساتھ ملک کی ترقی میں کردار اداکرتا ۔
سین جسٹن پین نے تیسری شادی کرلی
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) سین جسٹن پین آئندہ ہفتے 60 سال کے ہوجائیں گے جب کہ ان کی اہلیہ آسٹریلوی نژاد امریکی ماڈل و اداکارہ لیلا جارج آئندہ سال اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گی۔سین پین کی پہلی شادی 25سال کی عمر میں میڈونا سے ہوئی تھی۔
بلوچستان حکومت کی لوک گلوکار واسو خان کیلئے مالی امداد
لگ بھگ ایک دہائی قبل معروف گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے کے ساتھ ’اپنے اُلو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے‘ گانے سے شہرت حاصل کرنے والے بلوچ لوک گلوکار واسو خان کی کسم پرسی اور علالت کی خبریں سامنے آنے کے بعد بلوچستان حکومت کی جانب سے…
