Browsing Category

شوبز

شوبز

’’ارطغرل غازی ‘‘کے کردار ’’دوآن ایلپ ‘‘پاکستان پہنچ گئے

لاہور :   شہرہ آفاق تُرک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میںدوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے اداکارکیوت سیتن گونیر پاکستان پہنچ گئے ،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع دی اور جہاز کی ٹکٹ کی تصویر بھی شیئر کردی ۔انہوں…

ہراسانی ہر جگہ لیکن اصل مسئلہ ذہنیت ہے :ماہرہ خان

لاہور :  خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی کرنیوالے شخص کو یہ بات معلوم ہے کہ میں یہ کرسکتا ہوں اور اسی چیز کو ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ ماہرہ خان نے کہا پھانسی دینا یا نہ دینا وہ قانون کا معاملہ ہے لیکن میں یہ مانتی ہوں کہ ملزم کو جو بھی سزا دی…

میڈونا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی خود ہی ہدایات دیں گی

گذشتہ صدی میں دنیا کی 25 بااثر خواتین اور سب سے معروف پاپ گلوکارہ کا درجہ رکھنے والی امریکی گلوکارہ، لکھاری و ہدایت کار 62 سالہ میڈونا اپنی ہی زندگی پر بننے والی فلم کی خود ہی ہدایات دیں گی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے اپنی…

اپنے ہی ملک میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہوں، عائشہ عمر

ایک روز قبل پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے گجرپورہ کے قریب گاڑی خراب ہونے پر مدد کی منتظر خاتون کومبینہ طور پر 2 ‘ڈاکوؤں’ کی جانب سے ‘گینگ ریپ’ کا نشانہ بنانے پر پورے ملک میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خاتون کو…

’میں توروزانہ گائے کا پیشاب پیتا ہوں‘ :بالی وڈ اداکار اکشے کمار

بالی وڈ کے معروف اداکاراکشے کمار نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ ہر روز صبح گائے کے پیشاب کو آیورویدک دوا کے طور پر استعمال کرتے رہے ہیں۔ ان کے اس انکشاف کے بعد سے ان پر طرح طرح کے تبصرے ہو رہے ہیں۔ اکشے  اس…

گلوکاری کے بعد حدیقہ کیانی اداکاری کیلئے کے تیار

پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی ڈراما انڈسٹری میں بطور اداکارہ قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ و موسیقار حدیقہ کیانی گلوکاری کے میدان میں کامیابی کے بعد اب اداکاری میں قسمت…

‘ارطغرل غازی’ کے آئندہ ماہ پاکستان کے دورے کا امکان

ترکی کے ڈرامے دیریلیش ارطغرل جسے ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا جارہا ہے، سے پاکستان بھر میں مقبول ہونے والے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان کی جانب سے اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ انجین التان…

عاصم اظہر نے یوم دفاع کے نغمے کو احساسات قراردے دیا

لاہور،کراچی  :  گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کے یومِ دفاع کے موقع پر ریلیز کئے جانے والے نغمے میں محض بول نہیں بلکہ اس میں احساسات شامل ہیں۔ عاصم اظہر نے گانے میں اپنی پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے…

یوم دفاع پر وطن سے محبت بڑھانے والی یہ فلمیں دیکھیں

اگرچہ پاکستان کی 70 سال سے زائد سینما انڈسٹری کی تاریخ میں حب الوطنی، آزادی اور پاک فوج کی جدوجہد پر درجنوں فلمیں بنائی گئیں، تاہم گزشتہ چند سال میں ایسی فلمیں بنائے جانے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ 5 سال میں جہاں پاکستان کی سینما…