Browsing Category
شوبز
شوبز
شوہر نے غصے میں بلاوجہ طلاق دیدی تھی، حنا دلپزیر
کراچی: نامور اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں غصے میں طلاق دیدی تھی۔
ڈراما سیریل ’’بلبلے‘‘ اور ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے پاکستان شوبز میں منفرد پہچان بنانے والی…
بلوچستان حکومت گلوکار ’واسو‘ کا سرکاری خرچ پر علاج کرے گی
بلوچستان حکومت نے صوبے کے معروف گلوکار واسو کی بیماری اور کمزور معاشی حالت کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی مالی امداد اور سرکاری خرچ پر علاج معالجے کا اعلان کردیا۔
معروف گلوکار واسو کی بیماری اور کمزور معاشی حالت کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر…
زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے بھرپور جئیں: مایا علی
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے بھرپور طریقے سے جینا چاہیئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ماہ اُن کی زندگی میں بہت کچھ…
چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہر دن کو عید بنا دیتی ہیں:حنا خواجہ بیات
اسلام آباد ; انہوں نے کہا کہ پھولوں کی خوشبو، مہندی کا رنگ، کانوں میں آویزے ، ہاتھوں میں انگوٹھی اور بہت سارا پیار۔یہی تو ہوتی ہیں چھوٹی چھوٹی خوشیاں جو ہر دن کو عید بنا دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان چھوٹی خوشیوں کی اہمیت کو سمجھیں۔
حریم شاہ کا عید کے بعد اہم انکشافات کا اعلان، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
لاہور; ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عیدالاضحی کے بعد پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کا اعلان کردیا،سکینڈلز کی زد میں رہنے والی حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر…
ہانیہ عامر کا ٹرول کرنے والوں کو منہ توڑ جواب
پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خود پر تنقید کرنے والوں کو چُپ کروادیا۔
ہانیہ عامر عاصم اظہر سے تعلقات ختم کرنے اور محض ایک اچھا دوست کہنے کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
منڈیوں میں رش لگانے والوں پر علی ظفر برہم
لاہور، کراچی; گلوکار نے سوشل میڈیا پر منڈی سے گزرتے وقت کے تجربے کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اتفاقیہ طور پر ان کا گزر مرکزی منڈی سے ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ بغیر ایس او پیز اختیار کئے ایک جگہ جمع تھے ۔انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں…
اداکارہ سلمیٰ ظفر کا جویریہ اور سعود پر ایک کروڑ روپے نہ دینے کا الزام
کراچی: پاکستانی نجی ٹی وی چینل سے کئی برسوں تک نشر ہونے والے ڈرامے’’یہ زندگی ہے‘‘ سمیت متعدد ڈراموں اور تھیٹر میں اداکاری کرنے والی اداکارہ سلمیٰ ظفر نے اداکارہ جویریہ اور سعود پر ان کے تقریباً ایک کروڑ روپے نہ دینے کا الزام لگایا ہے۔…
ماہ نور کا مظہر راہی کے ساتھ ڈیوٹ سونگ 25جولائی کو ریلیز ہوگا
لاہور: ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور کی گلوکاری کے میدان میں دھماکے دار انٹرمظہر راہی کے ساتھ ڈیوٹ سونگ''ٹک ٹاک'' 25جولائی کو ریلیز ہوگا
راولپنڈی، سفاک بیٹے کا بیوی کے ساتھ ملکر والدہ پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کی حدود میں ظالم بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر اپنی ماں پر تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
