Browsing Category
تازہ ترین
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
9 کاروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 98 لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 65.278 کلوگرام منشیات برآمد۔
*تعلیمی…
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا انسدادِ پولیو کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب
اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انسدادِ پولیو کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو وائرس آپ کے چاروں جانب موجود ہے،ملک بھر سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو رہی ہے،سال 2025…
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
ملتان۔ 13 جولائی :وفاقی وزیر مواصلات و صدر پاکستان استحکام پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، دشمن ہماری صفوں میں نفرت، تقسیم اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے،ہم سب نے مل کر…
پنجاب کی قربانیاں دشمنوں کے عزائم خاک میں ملائیں گی۔ طلال چوہدری
فیصل آباد ۔ 13 جولائی :مسلم لیگ (ن) کے رہنماوزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ دشمن اب بھی پاکستان کے اتحاد و سالمیت کو توڑنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ بلوچستان حملے میں فیصل آباد کےشہید نوجوان شیخ ماجد ایوب کے گھر ان کے اہل…
مذاکرات کی میز سے ہمیشہ بھاگ جانے والے پھر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، امیر مقام
اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام سازشی عناصر کے بہکاوے میں نہ آئیں اور پاکستان کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن رکھنے کے…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار…
اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ ثمینہ بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد۔13جولائی :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے اتوار کو ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے کی پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر…
وفاقی کابینہ نے ایف سی کا دایرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
وفاقی کابینہ نے ایف سی کا دایرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
ملک گیر فیڈرل کنسٹیبلری فورس بنائی جاے گی
ایف سی کا نام بدل کر فیڈرل کانسٹیبلری رکھا جاے گا
ایف سی ایکٹ 2015 میں ترمیم کی منظوری کے بعد دایرہ اختیار ملک بھر اور ازاد کشمیر گلگت…
سندھ کلچرل فورم کی جانب سے صحافی، سماجی مصلح اور سیاسی کارکن شہید غلام قادر ملاح کی پندرہویں برسی کے…
سکرنڈ (رپورٹ راج کمار واڑ) سندھ کلچرل فورم کی جانب سے صحافی، سماجی مصلح اور سیاسی کارکن شہید غلام قادر ملاح کی پندرہویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سر پر کچہری کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی…
شہری اتحاد آرگنائزیشن سکرنڈ کے سال 2025 اور 26 کے لیے منتخب ہونے والے عہدیداران کے اعزاز میں علاقے…
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) شہری اتحاد آرگنائزیشن سکرنڈ کے سال 2025 اور 26 کے لیے منتخب ہونے والے عہدیداران کے اعزاز میں علاقے کی معزز شخصیات حبدار علی زرداری، انجینئر امیر حسین زرداری اور امداد علی زرداری نے غلام مصطفی زرداری کی رہائش گاہ…
