Browsing Category

تازہ ترین

ایران عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ؛  سردار محمد یوسف

اسلام آباد: 15 جولائی، 2025 ایران، عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ۔ پرانا نظام جلد ختم ہو جائے گا ۔  خواہش مند کمپنیاں وزارت کے ساتھ فوری رجسٹرڈ ہوں ۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ایک پریس…

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے پاکستان کو اس وقت معاشی مشکلات اور…

اسلام آباد()صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے پاکستان کو اس وقت معاشی مشکلات اور دہشت گردی کا سامنا ہے لیکن ہماری افواج پاکستان بہت بہادری سے دفاع کر رہی ہیں اور بہادر سپوت اپنی جانوں کے نظرانے دیکر ہمارے مستقبل…

آزادی اور غلامی میں فرق  دیکھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو دیکھیں پیر محمد مظہر سعید شاہ

اسلام آباد( پی آئی ڈی) 15 جولائی 2025 وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ آزادی اور غلامی میں فرق  دیکھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو دیکھیں جہاں کا وزیراعلٰی اپنی حکومت ہونے کے باوجود اپنی مرضی سے شہداء…

برطانوی سماجی تنظیم انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے کی طرف سے ریسکیو 1122آزادکشمیر کوجدید نوعیت کے 4عدد…

میرپور (پی آئی ڈی)15جولائی 2025 برطانوی سماجی تنظیم انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے کی طرف سے ریسکیو 1122آزادکشمیر کوجدید نوعیت کے 4عدد ریسکیو موٹر بائیک حوالے کیے جن میں جدید ہیلتھ سروسز کے آلات اور ادویات شامل ہیں جو کسی بھی ناگہانی صورتحال…

وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کا مخالفین کو بڑا سرپرائز، مسلم لیگ ن…

وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کا مخالفین کو بڑا سرپرائز، مسلم لیگ ن کھڑی شریف کو زبردست جھٹکا، وزیر توانائی آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین اور نوجوان لیڈر فرزند کشمیر چوہدری صہیب ارشد کی مقبولیت میں دن بدن…

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو…

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو چکسواری اسلام گڑھ کی یونین کونسل سہارکے موضع مواہ کا دورہ۔اس موقع پر چوہدری الیاس، چوہدری ذوالفقار، چوہدری اسامہ الیاس، چوہدری ماسڑ رشید، چوہدری…

ڈاکٹر مصدق ملک سے SPAR6C وفد کی ملاقات، آرٹیکل 6 تعاون پر پیش رفت کا جائزہ

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے آج SPAR6C کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ یہ عالمی منصوبہ اقوامِ متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (UNEP) کے تحت تشکیل دیا گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان سمیت دیگر شراکت دار…

سینئر حج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کا حلف…

مظفرآباد(پی آئی ڈی)15جولائی 2025 سینئر حج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھالیا۔ حج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی…

محکمہ مواصلات و تعمیرات ایک قابل، دیانت دار اور فرض شناس افسر اکبر علی لاشاری ریٹائر ہوگئے ان کی…

ڈیرہ مرادجمالی(نصیرمستوئی) ا نصیر آباد کے ایکسئین، اکبر علی لاشاری اپنی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد باعزت ریٹائر ہوگئے ہیں۔ اکبر علی لاشاری نے نے نصیر آباد سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بے شمار منصوبوں کی تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔…

ایڈيشنل ڈائریکٹر نيب ايكس ڈائریکٹر انفارميشن ڈی جی پی آر حامد جاوید اعوان کا انتقال ہوگیا ہے

ایڈيشنل ڈائریکٹر نيب ايكس ڈائریکٹر انفارميشن ڈی جی پی آر حامد جاوید اعوان کا انتقال ہوگیا ہے انکا نماز جنازه 5 بجے سٹریٹ نمبر 41 مارگلہ ٹاون فیز 2 اسلام آباد میں ادا کی جاے گی 03335363092 03315527268