Browsing Category
تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر بھمبرچوہدری حق نواز کی گریڈ 19 میں ترقیابی، عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد
حکومت آزادکشمیر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر حق نواز کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ ان کی اس کامیابی پرضلعی افسران ، عوامی،سماجی اور سیاسی حلقوں سمیت قریبی عزیز و اقارب نے دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مبارکباد دینے والوں کا کہنا ہےکہ…
وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز نے فیلڈ وزٹ کیا،کلری…
وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز نے فیلڈ وزٹ کیا،کلری نیابت میں محکمہ مال کے دفتر کی پٹرتال کی،حاضری کی چیکنگ کی ،اسکے علاوہ پنجیڑی اور سوکاسن میں ہیلتھ یونٹس کی سرپرائز چیکنگ کی،عملے سے ملاقات…
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاھب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا بیان
گزشتہ روز میری گفتگو میں “چالیس ہزار” زائرین کا جو حوالہ دیا گیا، اس کا مقصد ہرگز یہ تاثر دینا نہیں تھا کہ ہزاروں پاکستانی بیرونِ ملک لاپتا ہیں۔ سردار محمد یوسف
اصل معاملہ یہ ہے کہ پرانے کاغذی ریکارڈ اب تک ہماری مرکزی ڈیجیٹل رجسٹری میں مکمل…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رکنِ قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رکنِ قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت
صدرِ مملکت کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی…
سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کیس)، لاہور نے ۱۷ جولائی ۲۰۲۵ کو ایک اہم سیمینار کا…
سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کیس)، لاہور نے ۱۷ جولائی ۲۰۲۵ کو ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: “مصنوعی ذہانت، الیکٹرانک جنگ، سائبر جنگ اور بغیر پائلٹ فضائی نظام: نئی نسل کی فضائی جنگ کا نیا زاویہ”۔ اس علمی نشست…
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 29 لاکھ 56 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 37.674 کلو گرام منشیات برآمد۔
وارسک روڈ پشاور پر واقع کوریئر آفس سے…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع اواران میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنتہ الہندوستان کے…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع اواران میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنتہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان کے سپانسرڈ دہشت گردوں کا…
سکرنڈ سے تقریباً 15 کلو میٹر دور کڈھر تہانے کی حدود مین گائون شاہ آباد میں 55 سالہ شخص گلبہار بگھیو…
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ)سکرنڈ سے تقریباً 15 کلو میٹر دور کڈھر تہانے کی حدود مین گائون شاہ آباد میں 55 سالہ شخص گلبہار بگھیو نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے مین میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ کدھر پولیس کی اطلاع پر ہمدرد فری ایمبولینس سروس…
سندھ کے قدیم تعلیمی ادارے ایگریکلچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سکرنڈ میں دو سالہ ڈپلومہ کورسز کے لیے انٹری…
سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) سندھ کے قدیم تعلیمی ادارے ایگریکلچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سکرنڈ میں دو سالہ ڈپلومہ کورسز کے لیے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویوز کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے مختلف شہروں سے سینکڑوں مرد و خواتین طلباء نے شرکت کی۔ انسٹیٹیوٹ…
سکرنڈ میں دو روز قبل پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے چانڈیو برادری کے نوجوان…
سکرنڈ(رپورٹ راج کماراوڈ)
سکرنڈ میں دو روز قبل پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے چانڈیو برادری کے نوجوان سلیمان چانڈیو اور ایک زخمی شخص کے واقعے کی ایف آئی آر سکرنڈ تھانے میں درج کر لی گئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں…