Browsing Category

تازہ ترین

کے پی سینیٹ الیکشن: وزیراعلیٰ ہاؤس میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر ہنگامہ، تلخ جملوں کا تبادلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں صورتحال کشیدہ ہو گئی، جہاں وزیراعلیٰ کے حامیوں اور ناراض سینیٹ امیدواروں کے حمایتیوں کے درمیان تلخ جملوں اور نازیبا الفاظ کا…

کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جائز جدوجہد اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے تاریخی فیصلے کی بھرپور…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جائز جدوجہد اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے تاریخی فیصلے کی بھرپور حمایت کا…

آزادکشمیر پریس فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز ضلع میرپور کے رکن اور روزنامہ شاہین کے چیف ایڈیٹر جناب خالد…

میرپور ( بیورو رپورٹ ) آزادکشمیر پریس فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز ضلع میرپور کے رکن اور روزنامہ شاہین کے چیف ایڈیٹر جناب خالد چوہدری کی ہمشیرہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ میرپور شہر میں ادا کی گئی، جس کے بعد…

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بڑی کاروائی،غیر معیاری،مضر صحت خوردنی تیل سے بھری گاڑی کو ضبط کرلیا

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بڑی کاروائی،غیر معیاری،مضر صحت خوردنی تیل سے بھری گاڑی کو ضبط کرلیا جسے لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد مضر صحت ہونے کی بناء پر خوردنی تیل کی بڑی کھیپ کو تلف کردیا۔یہ کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک مظفرآباد/پونچھ ڈویژن سردار محمد…

پاکستان ہماری امیدوں، آرزوؤں اور امنگوں کا مرکز ہے، پاکستان اللہ کا انعام اور کشمیریوں کی منزل ہے۔…

 وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری امیدوں، آرزوؤں اور امنگوں کا مرکز ہے، پاکستان اللہ کا انعام اور کشمیریوں کی منزل ہے۔ قیام پاکستان سے قبل 19 جولائی 1947 کو ریاست جموں وکشمیر کی…

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں…

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کاحقیقی ضامن ہو سکتا ہے مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میرے والد گرامی قائد ملت چوہدری نور حسین غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی سرینگر…

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعزازی صدارتی مشیر برائے برمنگھم (برطانیہ)محمد اسلم…

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعزازی صدارتی مشیر برائے برمنگھم (برطانیہ)محمد اسلم مغل کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اعزازی صدارتی مشیر…

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کشمیریوں کے جسموں میں خون…

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کشمیریوں کے جسموں میں خون بن کر دوڑتی ہے ۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ  پاکستان کشمیریوں کی امیدوں،آرزوؤں اور قربانیوں کا…

بہبود آبادی بھمبر کے دفاتر میں حاضری چیکنگ، سیکرٹری بہبود آبادی آزادکشمیرکی ہدایات پرمانیٹرنگ جاری…

محکمہ بہبود آبادی آزاد کشمیر کے سیکرٹری کی واضح ہدایات کے بعد ضلعی دفتر بھمبر سمیت تمام یونٹس میں جملہ ملازمین (جریدہ و غیر جریدہ) کی حاضری و پراگریس کی باریک بینی سے پڑتال کا عمل جاری ہے۔ حکام نے تمام سٹاف کو خبردار کیا ہے کہ حاضری میں…

اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ذیشان نثار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈمپرزیونین برنالہ کے ذمہ…

اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ذیشان نثار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈمپرزیونین برنالہ کے ذمہ داران اور عہدیداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹرانسپورٹ کے شعبے سے متعلقہ مسائل، خاص طورپر ڈمپرز کی اوور لوڈنگ اور قانونی دستاویزات کی عدم…