Browsing Category

تازہ ترین

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کے دوران 10 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 88.4 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں…

فن صرف اظہار نہیں، ایک عہد ہے یہ نوجوان نسل کی سوچ، جذبات اور خوابوں کی تصویر ہوتا ہے: مفتاح…

کراچی (): کراچی کے ایک مقامی آرٹ سینٹر میں منعقدہ فاسٹ انٹرنیشنل آرٹ کمپیٹیشن میں پاکستان کے باصلاحیت نوجوان فنکاروں نے نہایت جوش و جذبے سے شرکت کی اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کیا۔ اس مقابلے میں…

وزارتِ قانون و انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں حلف برداری پر بلاجواز تنقید کے حوالے سے بیان

وزارتِ قانون و انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں حلف برداری پر بلاجواز تنقید کے حوالے سے بیان چند سیاسی عناصر آئین اور قانون کا مطالعہ کئے بغیر سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برادری…

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔ * وہ اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم برائے پائیدار ترقی (HLPF) کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور قومی بیان دیں گے۔ * نائب…

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو پنجاب سے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک…

اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو پنجاب سے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی ماضی میں خدمات قابل تعریف ہیں۔ سردار محمد یوسف حافظ عبدالکریم میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف…

رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی.

✍️ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ 21 جولاٸی 2025. رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی. *۔🇵🇰DIGPلاڑکانہ ناصر آفتاب * کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کے اندر لاتعداد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ 👈شہید…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، 21 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سعودی عرب کے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ مرحوم…

بھا رت کے عشروں پر محیط قبضے کے باوجود، کشمیری عوام کا غیرمتزلزل عزم اور پاکستان سے ان کی پائیدار…

تحریر: فرحان خان پی آئی ڈی پشاور بتاریخ: 21 جولائی 2025 بھارت کے عشروں پر محیط قبضے کے باوجود، کشمیری عوام کا غیرمتزلزل عزم اور پاکستان سے ان کی پائیدار وابستگی اُن کی بے مثال ہمت اور ناقابلِ تسخیر حوصلے کا ثبوت ہے۔ مسئلہ کشمیر، جو اقوامِ…

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری بین الصوبائی منشیات اسمگلر ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل کی سیٹ میں فٹنگ کرکے چھپائی گئی اسمگل شدہ منشیات 03 کلو گرام چرس برآمد قانونی کاروائی کردئ گئی۔  ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر بشیر…

کندہ کوٹ: گیس لائن بچھانے کے بعد سڑکوں کی مرمت نہ ہو سکی، بارش کے بعد شہر “دریا” بن گیا،…

*کندہ کوٹ: گیس لائن بچھانے کے بعد سڑکوں کی مرمت نہ ہو سکی، بارش کے بعد شہر "دریا" بن گیا، حادثات کا خدشہ* کندہ کوٹ شہر میں گیس لائن بچھانے کے لیے کچھ عرصہ قبل ٹھیکیدار کی جانب سے پورے شہر کی سڑکیں اور گلیاں کھود دی گئی تھیں۔ افسوس کہ لائن…