Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کاضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر…

اسلام آباد۔20جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر پاک فوج، پولیس، لیویز، کاو ¿نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیاہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس…

وزیراعظم شہباز شریف کاضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر…

اسلام آباد۔20جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر پاک فوج، پولیس، لیویز، کاو ¿نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیاہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس…

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی…

اسلام آباد۔20جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کامیاب…

وفاقی وزیر  مصطفی کمال کی قیادت میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ،میڈیکل ڈیوائسز کی…

اسلام آباد۔20جولائی  ( :وزارت صحت نے کہا ہے کہ میڈیکل ڈیوائسز کو ڈیجیٹائز کیا جارہا ہے جس کا  باضابطہ طور پر افتتاح  کل پیر کوکیا جائے گا۔ اتوار کووزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ویل چیئر سے لیکر ایم آر آئی مشین تک کی رجسٹریشن…

شکارپور میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار شدید زخمی

شکار پور، 20 جولائی 2025  جہاں واہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں جگن کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے قانون نافذ کرنے والے افسران کی نجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) علی گوہر ڈاہانی، ان کے بیٹے محمد…

کراچی بولٹن مارکیٹ میں ورٹیکل پارکنگ ایریا اور قاری مصلح الدین صدیقی گارڈن کا افتتاح ا افتتاح

کراچی، 20 جولائی 2025 : کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کے روز شہر میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے بولٹن مارکیٹ میں ایک عمودی پارکنگ پلازہ اور پرانے شہر کے علاقے میں ایک نیا شہری سبزہ زار، حضرت علامہ قاری مصلح الدین صدیقی…

ایم کیو ایم اب بھی منفی سوچ میں گھری ہوئی ہے: تر جمان حکومت سندھ

کراچی، 20 جولائی 2025  : سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب صدیقی نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے جواب میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم اب بھی منفی سوچ کے چکر میں پھنسی ہوئی ہے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کی جانب سے قومی یکجہتی کو فروغ دینے اور شہری اور…

مالاکنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن اہم کامیابی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی، 20 جولائی 2025  : سندھ کے وزیر اعلیٰ نے مالاکنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز اور لیویز کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس آپریشن کو ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے انتہا پسندوں کی گرفتاری اور ہلاکت کو ایک بڑی…

ایف بی آر بزنس کمیونٹی کو ہراساں کرنا بند کرے:پی ڈی پی

کراچی، 20 جولائی 2025   پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن حکومت کی اس پر سب سے کم توجہ ہے۔ ایف بی آر بزنس کمیونٹی کو ہراساں کرنا بند کرے۔ حکومت صنعت کاروں کو گڑ نہیں دے سکتی تو ہم…

اورنگی ٹاؤن حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں :گورنر سندھ

کراچی، 20 جولائی 2025  : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اورنگی ٹاؤن کے رہائشیوں کی تفریحی سیر کے دوران پیش آنے والے مہلک بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گورنر سندھ نے اس واقعے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے…