Browsing Category

تازہ ترین

انفارمیشن گروپ کے افسران ملک کی نظریاتی سرحدوں کے اولین محافظ ہیں، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انفارمیشن گروپ کے افسران ملک کی نظریاتی سرحدوں کے اولین محافظ ہیں جو نہ صرف حکومت کے امور کی موثر ترجمانی کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بنگلہ دیش میں مائل سٹون سکول ڈھاکہ پر جہاز کے حادثہ میں انسانی جانوں کے…

اسلام آباد۔21جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں مائل سٹون سکول ڈھاکہ پر جہاز کے حادثہ میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بنگلہ دیش کے عوام بالخصوص اس سانحہ کے متاثرین…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ عبد الکریم کو سینیٹ انتخابات میں…

اسلام آباد۔21جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ عبد الکریم کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ شہزادہ الولید بن خالد بن…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعہ کی مذمت ، وزیراعلیٰ بلوچستان…

اسلام آباد۔21جولائی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو واقعہ کی تحقیقات اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے…

وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی شعبہ میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، ملکی تقدیر بدلنے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو…

حکومت سندھ نے آئی ای ای ای پی فیئر 2025 کے لئے تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ قومی معیشت کی ترقی کے لئے مثبت اقدامات کی مکمل حمایت کرتی ہے، آئی ای ای ای پی فیئر 2025 پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں متعارف کرانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ ایک…

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے آج چکوال کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈی سی او، ڈی پی او اور پی ڈی…

لاہور21جولائی 2025…گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے آج چکوال کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈی سی او، ڈی پی او اور پی ڈی ایم اے کے حکام نے گورنر پنجاب کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت معرکۂ حق اور جشنِ آزادی…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی تقریبات کے انتظامات پر اہم اجلاس، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی اجلاس میں شرکت متعلقہ وزارتوں، آئی ایس…

اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم (ایچ ایل پی ایف) کے جنرل مباحثے میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار نائب…

(21 جولائی 2025) ****** جناب صدر، معززین، محترم ساتھیو، 2030 تک صرف پانچ سال باقی ہیں، اور اس وقت صرف 35 فیصد پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) درست سمت میں ہیں۔ عالمی وبا، خوراک، ایندھن اور مالیاتی بحرانوں کے مشترکہ اثرات، اور موسمیاتی تبدیلیوں…