Browsing Category

تازہ ترین

کوئٹہ سینیٹر دینش کمار کے نام سے امریکی نمبر سے لوگوں کو کالز، فراڈ کرنے کی کوشش

سینیٹر دینش کمار کے نام سے ایک امریکی نمبر (1 929 699-1496) سے واٹس ایپ پر لوگوں کو پیغامات اور کالز کی جا رہی ہیں۔ مذکورہ نمبر پر "Danish Kumar Palyani" کا نام ظاہر ہو رہا ہے، جبکہ یہ نمبر امریکا کا ہے اور مئی 2025 میں واٹس ایپ پر جوائن…

شہری موسلا دھار بارش کے دوران چند احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔

*ٹریفک ایڈوائزری* اسلام آباد ٹریفک پولیس – شہری موسلا دھار بارش کے دوران چند احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔ اسلام آباد پولیس کے افسران ضلع بھر میں شہریوں کی فوری مدد کے لئے موجود ہیں۔ ٹریفک افسران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر ہونے…

اسلام آباد، 22 جولائی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر ہونے والی تقریب سے خطاب موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں، ایک خوفناک حقیقت بن چکی ہے: احسن اقبال موسمیاتی تبدیلی انسانیت کے…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 24 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 255.200 کلو گرام منشیات برآمد۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ میں…

بلوچستان کے کوٹے میں کمی کا تاثر غلط ہے، وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لیے پرعزم ہے، وزیر…

اسلام آباد۔21جولائی  :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لیے وفاقی محکموں میں مختص کوٹے میں کسی قسم کی کمی یا ناانصافی کا تاثر قطعی طور پر حقائق کے منافی ہے، بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کے ازالے…

سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم برائے پائیدار ترقی کے وزارتی اجلاس میں…

نیویارک۔21جولائی :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پیر کو نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم برائے…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کے متحرک رکن کاشف اعوان کی والدہ…

لاہور۔21جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کے متحرک رکن کاشف اعوان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزیر نے کاشف اعوان اور…

انفارمیشن گروپ کے افسران ملک کی نظریاتی سرحدوں کے اولین محافظ ہیں، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انفارمیشن گروپ کے افسران ملک کی نظریاتی سرحدوں کے اولین محافظ ہیں جو نہ صرف حکومت کے امور کی موثر ترجمانی کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر…