Browsing Category

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی انسانیت کے لیے سنگین خطرہ ہے،  احسن اقبال

اسلام آباد۔22جولائی  :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے  کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں بلکہ ایک خوفناک حقیقت بن چکی ہے، جو پوری انسانیت کے مستقبل کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔منگل کو موسمیاتی تبدیلی…

ایف پی سی سی آئی کے صدر کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے تجارتی و صنعتی وفد کے ہمراہ ملاقات

کراچی (22 جولائی 2025): صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کی جانب سے ڈاکٹر گوہر اعجاز (ہلالِ امتیازو ستارہ امتیاز سول) کی قیادت میں آنے والے تجارتی و صنعتی وفد سے…

پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور پریس ریلیز نمبر 0064 پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر وفاقی محتسب کے ڈپٹی ایڈوائزر پشاور بختیار گل کی سربراہی…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو فتنتہ الہندوستان کے  8 دہشت گردوں…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو فتنتہ الہندوستان کے  8 دہشت گردوں کے خاتمے پر  خراجِ تحسین  سیکیورٹی فورسز نے جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ملک دشمن عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچایا — صدرِ مملکت      دہشت…

کھلی کچہری: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو، خیبر پختونخوا ہ 24 جولائی ، 2025 بروز جمعرات عوام کی…

(پشاور) مورخہ: 22 جولائی, 2025 کھلی کچہری: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو، خیبر پختونخوا ہ 24 جولائی ، 2025 بروز جمعرات عوام کی شکایات براہِ راست سنیں گے معاشرے میں بدعنوانی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹینٹ…

ایف جی ای ایچ اےیونین انتخابات 2025 – شاہین یونین 240 ووٹوں کی برتری سے کامیاب

اسلام آباد – 22 جولائی 2025: فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے سال 2025 کے یونین انتخابات بروز منگل، نہایت منظم، شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد ہوئے۔ الیکشن میں ادارے کے ملازمین نے بھرپور شرکت کی اور اپنے حق رائے…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بابوسر ٹاپ، گلگت بلتستان میں سیلابی ریلے سے انسانی جانوں کے…

اسلام آباد، 22 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بابوسر ٹاپ، گلگت بلتستان میں آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد،…

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اہم ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد — سینیٹ نے چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں صحافیوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے لیے اہم ‘جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل 2025’ متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے ذریعے صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کے لیے قانونی تحفظ، کام…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر…

اسلام آباد، 21 جولائی 2025 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار حادثے میں 19 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر قومی…

کوئٹہ سینیٹر دینش کمار کے نام سے امریکی نمبر سے لوگوں کو کالز، فراڈ کرنے کی کوشش

سینیٹر دینش کمار کے نام سے ایک امریکی نمبر (1 929 699-1496) سے واٹس ایپ پر لوگوں کو پیغامات اور کالز کی جا رہی ہیں۔ مذکورہ نمبر پر "Danish Kumar Palyani" کا نام ظاہر ہو رہا ہے، جبکہ یہ نمبر امریکا کا ہے اور مئی 2025 میں واٹس ایپ پر جوائن…