Browsing Category
تازہ ترین
پاکستانی قوم جموں و کشمیر کے مسئلے کے منصفانہ حل کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، انجینئر امیر مقام
اسلام آباد۔31جولائی :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے جمعرات کو 5 اگست کو یومِ استحصال کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ دن کو مو ¿ثر طور پر منانے…
وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی سید تنویر الحسن گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے…
وزیراعظم کی طرف سے سردار اویس احمد خان لغاری کی کارکردگی کی تعریف میں لکھا گیا خط وزارتِ توانائی کو…
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی طرف سے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی کارکردگی کی تعریف میں لکھا گیا خط وزارتِ توانائی کو موصول ہوگیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر توانائی کی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔خواجہ…
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں، نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، ہنر سازی اور روزگار کے حوالے سے پیشرفت…
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیٹلائٹ پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعاون کی اعلیٰ مثال ہے، دونوں ملکوں کا اشتراک خلائ کی وسعتوں تک پہنچ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ طے پانے پر امریکی صدر…
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ طے پانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ” ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں وزیر…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد دہشت گردی و ریاستی رٹ کے قیام کے حوالے سے قائم سٹیئرنگ کمیٹی…
اسلام آباد۔31جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان، دہشت گردی کے ناسور کوجڑ سے ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے ، دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے،پاکستان کی بہادر افواج نے آپریشن رد الفساد اورضرب…
خواتین پر ہونے والے ہر قسم کے تشدد کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان کا ویمن شیلٹر ہوم اینڈ کرائسس…
خواتین پر ہونے والے ہر قسم کے تشدد کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان کا ویمن شیلٹر ہوم اینڈ کرائسس سینٹر 24 گھنٹے فعال۔
خواتین ہراسگی، گھریلو تشدد اور معاشرے میں ان کے خلاف واقع ہونے والے ہر قسم کے جرم کی بروقت سدباب کے لیے 1089 ہارٹ لائن…
کمشنر نصیرآباد کے دفتر میں گریڈ 9 کی پوسٹ پر گریڈ 17 کے افسر کا “قبضہ” برقرار غیر قانونی…
نصیرآباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)
کمشنر نصیرآباد ڈویژن کے دفتر میں BPS-9 کی کیشئر پوسٹ پر گریڈ 17 کے ایک افسر کی مبینہ غیر قانونی تعیناتی نے سرکاری حلقوں اور سول سوسائٹی میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ محکمانہ ذرائع کے مطابق اصل کیشئر، جو…