Browsing Category

تازہ ترین

لاڑکانہ رینج پولیس کی ماہِ اگست کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری

لاڑکانہ، 11 ستمبر 2025 عسکر خصوصی رپورٹ ڈی آئی جی پی لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب کی سربراہی میں رینج پولیس نے اگست 2025 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق: 200…

ڈاکٹر رتھ فائو کی خدمات کو زبردست خراج تحسین

کراچی (11 ستمبر) روٹری کلب کراچی انٹراسٹی نے قائداعظم ہاؤس میوزم میں ڈاکٹر رتھ کے ایم فائو کی 96 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی، جس میں ان کی جزام کے مریضوں اور انسانیت کے لئے بے مثال خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کے…

آزاد جموں و کشمیر میں سیلابی نقصانات کے جائزے کے لیے وزیرِاعظم کی کمیٹی کا اجلاس، ڈاکٹر مصدق ملک کی…

خصوصی رپورٹ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کی زیر صدارت وزیرِاعظم کی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر (AJK) میں حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات اور ان کے ازالے کے لیے حکومتی…

بیرسٹر عقیل ملک کی یوگنڈا میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 11 ستمبر: وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی۔ پاکستانی کمیونٹی، جو زیادہ تر کار امپورٹ،…

خیبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی خوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز، 19 دہشت گرد ہلاک — صدر مملکت کا…

خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 11 ستمبر: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی حالیہ انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کو سراہا ہے جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ صدر نے کہا کہ پاک فوج کے…

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد…

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیر داخلہ نے ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ ضیاءالحسن…

چینی ماہرین کا پاکستان میں تل کی نئی اقسام متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد، 11 ستمبر  : چین کے زرعی ماہرین نے پاکستان میں تل کی نئی اقسام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو مقامی طور پر تیار کی گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر کاشت کے بعد اب پاکستان میں مزید جانچ کے لیے لائی جائیں گی تاکہ بہترین جراثیمی مواد (جرم…

چینی ماہرین کا پاکستان میں تل کی نئی اقسام متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد، 11 ستمبر  : چین کے زرعی ماہرین نے پاکستان میں تل کی نئی اقسام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو مقامی طور پر تیار کی گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر کاشت کے بعد اب پاکستان میں مزید جانچ کے لیے لائی جائیں گی تاکہ بہترین جراثیمی مواد (جرم…

خوارج کے خلاف کارروائیاں، 19 ہلاک — گورنر خیبرپختونخوا کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 11 ستمبر: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خوارج کے خلاف مؤثر کارروائیوں پر…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 ستمبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف کارروائیاں کرتے ہوئے 8 آپریشنز میں 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد…