Browsing Category

تازہ ترین

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے ملاقات

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے ایک اہم ملاقات کی جس میں بینظیر نشوونما پروگرام اور سندھ حکومت کے جاری صحت کے اقدامات کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

متحدہ عرب امارات کے12 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا…

11 ستمبر 2025 چیف آف نیشنل نارکوٹکس کنٹرول اتھارٹی، متحدہ عرب امارات، شیخ زید بن حماد بن ہمدان النہیان نے12 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبد…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نشان حیدر میجر عزیز بھٹی شہید کو ان کی 60 ویں برسی پر خراج…

اسلام اباد؛ 12 ستمبر 2025ء؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نشان حیدر میجر عزیز بھٹی شہید کو ان کی 60 ویں برسی پر خراج عقیدت میجر عزیز بھٹی شہیدؒ کی قربانی قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق نشان حیدر میجر عزیز بھٹی…

بحرین کے وزیر داخلہ کا اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر، راولپنڈی کا دورہ

بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلیفہ نے 10رکنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری وزارتِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول کیپٹن (ریٹائرڈ) خرم آغا اور انسپکٹر جنرل آف…

میجر عدنان شہید: جرات و بہادری کی لازوال داستان

تحریر: محمد محسن اقبال سپاہی ہمیشہ اپنے وطن کے دفاع کے لیے تیار رہتا ہے، اور اسی جذبے کے تحت میجر عدنان اسلم کو بنوں میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے منتخب کیا گیا۔ انہوں نے اپنے فرض کو مردانگی اور دلیری سے نبھایا اور وہ مقام حاصل کیا جس کی…

‎صدر آصف علی زرداری کا جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی

‎صدر آصف علی زرداری کا جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی ‎ہزاروں متاثرین گھروں سے بے گھر، روزگار بری طرح متاثر، صدر مملکت ‎ہم سیلاب متاثرہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، صدر آصف علی زرداری ‎ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے کام…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ: ترجمان صدرِ پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ: ترجمان صدرِ پاکستان صدر زرداری چینی حکومت کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں: ترجمان صدرِ پاکستان صدر 12 سے 21 ستمبر تک چین کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے: ترجمان چنگدو، شنگھائی اور شِنجیانگ…

ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد کے بڑے مارٹس پر کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی سرگرم ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس اجلاس میں ڈپٹی ڈاریکٹر آپریشنز، ڈپٹی ڈاریکٹر ایڈمن اور اے ڈی سی ایسٹ شریک اجلاس میں بڑے مارٹس پر کیش…

“قوم نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 60ویں برسی منائی

راولپنڈی، 12 ستمبر 2025 : پاکستان کی مسلح افواج نے نشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 60ویں یوم شہادت پر پورے اعزاز اور عقیدت کے ساتھ منایا اور ان کی غیر معمولی بہادری اور عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مسلح افواج کی…

ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے لیے جامع انٹرنل آڈٹ فریم ورک کا آغاز کر…

راولپنڈی (پ ر): سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی ہلال امتیاز کی ہدایت پر اور ڈی جی ایم ایل اینڈ سی میجر جنرل عرفان احمد ملک ہلال امتیاز (ملٹری) کی دور اندیش کاوشوں کے تحت، ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے…