Browsing Category
تازہ ترین
بلوچستان کے امور میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کا موقف واضح اور کلئیر ہے ، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ…
اسلام آباد، 12 اکتوبر
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و مان کی صورتحال کو دنوں میں ٹھیک کرنا ممکن نہیں تاہم وزیر اعلیٰ بلوچستان کا موقف بڑا واضح اور کلئیر ہے اداروں کی کیپسی بلڈنگ کرنی ہے بجٹ…
چکیسر میں سڑکوں کی ناقص تعمیر کے خلاف عوام کا احتجاج
شانگلہ (آفتاب حسین سے)
شانگلہ کی تحصیل چکیسر میں دو اہم شاہراؤں پر جاری تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کے استعمال اور سست روی کے خلاف عوام نے چکیسر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے کروڑا–چکیسر اور دندئی–چکیسر روڈ پر کام کرنے والی…
کرم کی کوئلہ کان میں حادثہ، شانگلہ کے پانچ مزدور جاں بحق
شانگلہ (آفتاب حسین سے)
ضلع کرم میں واقع یاستہ طورہ واڑی کی ایک کوئلہ کان میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کی لاشوں کی برآمدگی کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔…
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت — پاک فوج کا منہ توڑ جواب
چترال، 12 اکتوبر 2025 — افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستانی افواج نے بھرپور اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان علاقے میں واقع اشرف…
SMEDA بورڈ کا اجلاس، ایس ایم ایز کی باضابطہ رجسٹریشن مہم تیز کرنے پر زور
خصوصی رپورٹ
لاہور، 12 اکتوبر — اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے بورڈ کا 32 واں اجلاس اسپیشل اسسٹنٹ ٹو پرائم منسٹر برائے صنعت و پیداوار جناب ہارون اختر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایم ای ڈی اے آرڈیننس…
کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارت اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان پر شدید ردعمل
اسلام آباد، 12 اکتوبر —
کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر جناب غلام محمد صفی نے بھارت اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس میں جموں و کشمیر سے متعلق بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں…
پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ
پاک فوج کی جانب سے کرم کے سرحدی علاقوں میں افغان فورسز کے خلاف آرٹلری فائر کا لا جواب استعمال
پاکستان کی جانب سے شدید اور موثر جوابی کاروائی کے نتیجے میں کرم سے ملحق افغان پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں۔ سیکورٹی ذرائع
جاری ویڈیو میں…
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ
پاک فوج کی ایک اور بڑی اور اہم کامیابی
پاکستان فوج کی جوابی کاروائی میں سپین بولدک سیکٹر ، افغانستان میں واقع افغان طالبان کے اہم ترین عصمت اللہ کرار کیمپ کو بھی تباہ کر دیا گیا، سیکورٹی
ذرائع
یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے…
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاکستان فوج کا بھرپور اور مؤثر جواب
راولپنڈی، 12 اکتوبر 2025:
افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال جارحیت کے بعد پاکستان فوج کی جانب سے منہ توڑ اور مؤثر جوابی کارروائی جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاکستان فوج نے چترال سیکٹر کے مخالف افغان طالبان کے بریکوٹ…
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا فیض آباد کا اچانک دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
اسلام آباد، 12 اکتوبر 2025:
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے فیض آباد کے علاقے کا اچانک دورہ کیا اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈی آئی جی نے ڈیوٹی پر موجود افسران اور جوانوں سے…