ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے ہرا دیا
لاہور : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے شکست دے دی، شاندار سنچری سکور کرنے پر روومین پاول مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔
کنگسٹن اوول کے ہائی سکورنگ ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ میزبان ٹیم…
